23 May 2020 - 06:20
شیعہ علمائے کرام پاکستان:
میڈیا سے گفتگو میں علمائے پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ جلد از جلد اس واقعے کی انکوائری کروائے اور شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو مکمل انصاف فراہم کرے اور زخمی ہونے والے تمام افراد کی زندگی بچانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے۔
23 May 2020 - 05:24
والقلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ:
حجت الاسلام و المسلمین سید حسن عباس فطرت(رہ) کے انتقال کی والقلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ مبارکپور اعظم گڑھ۔ یوپی ھندوستان نے تعزیت پیش کی اور تحریر کیا: آسمان علم و فضل اور ادب کا ایک اور ستارہ ٹوٹ گیا ۔