لاک ڈاون فیصلے سے لاکھوں انسان جاں بلب
18 May 2020 - 03:50
ھندوستان:

لاک ڈاون فیصلے سے لاکھوں انسان جاں بلب

ہندوستان کی حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے اچانک ملک گیر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا جس نے دسیوں لاکھ مزدوروں کو بڑے سخت، دشوار اور ناگفتہ بہ حالات سے روبرو کر دیا ہے۔
مولانا محمد علی محمدی طاب ثراہ
16 May 2020 - 19:49

مولانا محمد علی محمدی طاب ثراہ

جامعہ نورالھدی گوونڈی ممبئی کے بانی و مدیر سرکار سلمان ہند حجت الاسلام والمسلمین الحاج مولانا محمد علی محمدی صاحب طاب ثراہ کا آبائی وطن ولیدپور مئو ہے۔ ولیدپور کے ایک مرد مومن جناب غلام رسول مرحوم کے ذریعہ نور اسلام و ایمان سے سرفراز ہوئے۔
احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے یوم علیؑ کے جلوس نکالے جائیں
13 May 2020 - 23:39
علامہ عبدالخالق اسدی:

احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے یوم علیؑ کے جلوس نکالے جائیں

ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے طے شدہ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے ہر ایک کو مذہبی آزادی حاصل ہے۔ ان ایس او پیز پر عمل کے تحت یوم علی ؑ کی مناسبت سے جلوس معمول کے مطابق نکلیں گے۔
صیہونی حکومت کے ساتھ معمولی تعلقات، عربی حاکموں کی اسلامی قوم سے خیانت کی دلیل ہے
12 May 2020 - 19:00
لبنان کے اہل سنت مفتی نے رسا نیوز سے گفتگو میں؛

صیہونی حکومت کے ساتھ معمولی تعلقات، عربی حاکموں کی اسلامی قوم سے خیانت کی دلیل ہے

لبنان کے اہل سنت مفتی نے بیان کیا : صیہونی حکومت کے ساتھ معمولی تعلقات عربی حاکموں کی اسلامی قوم سے خیانت کی دلیل اور یہ ان کی غلامی کی سند ہے ۔