وفاق المدارس الشیعہ نے فطرہ کی رقم کا تعین
11 May 2020 - 17:08

وفاق المدارس الشیعہ نے فطرہ کی رقم کا تعین

فقہ جعفریہ کے مطابق زیادہ تر گندم استعمال کرنیوالے افراد تین کلو گندم فی کس یا اسکی مقامی قیمت بطور فطرہ ادا کریں، جسکی اوسط قیمت تقریباً 120روپے بنتی ہے، جبکہ زیادہ تر چاول استعمال کرنیوالے تین کلو چاول فی کس یا اس کی مقامی قیمت ادا کرینگے ۔
امام حسن، رسول اللہ (ص) کے علم، حلم، جلالت اور کرامت کے آئینہ دار ہیں
09 May 2020 - 18:03
علامہ ساجد نقوی:

امام حسن، رسول اللہ (ص) کے علم، حلم، جلالت اور کرامت کے آئینہ دار ہیں

ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ حضرت امام حسنؑ کی سیرت و کردار سے الہام حاصل کرتے ہوئے ہم نے بھی وطن عزیز میں اتحاد و وحدت کی جدوجہد کو آگے بڑھایا، جس سے نہ صرف ارض پاک انتشار و افتراق سے محفوظ رہا ۔
پاراچنار، امام بارگاہ میں دھماکہ، موذن شدید زخمی
06 May 2020 - 15:54

پاراچنار، امام بارگاہ میں دھماکہ، موذن شدید زخمی

دھماکہ اسوقت ہوا جب موذن اذان فجر دے رہا تھا۔ قبائلی عمائدین نے کہا ہے کہ پاراچنار میں مذہبی مقامات کو نشانہ بنانا مسلمانوں کا کام نہیں ہے، ملوث دہشتگردوں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
12 رمضان المبارک یوم مواخات ہے
06 May 2020 - 05:41
قائد ملت جعفریہ پاکستان:

12 رمضان المبارک یوم مواخات ہے

حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے کہا : 12 رمضان المبارک ایک تاریخی دن ہے جب پیغمبر اکرم نے مہاجرین اور انصار کے درمیان ”مواخات“بھائی چارہ قائم کیا دو دو فرد کو بھائی قرار دیا اور حضرت علی ؑ ابن ابی طالب کو اپنا بھائی قرار دیا۔