علامہ ابراہیم امینی کی وفات پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا اظہار تعزیت
27 April 2020 - 15:52

علامہ ابراہیم امینی کی وفات پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا اظہار تعزیت

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے عہدیداران اور رکن مدارس کے پرنسپل صاحبان نے آیت اللہ ابراہیم امینی کی وفات پر رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای، مراجع عظام اور مرحوم خاندان کو تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی سے مرحوم کے بلندی درجات کی دعا کی۔