آیت اللہ زکزاکی دنیا کے کروڑوں انسانوں کے محبوب رہنما ہیں
26 April 2020 - 12:49
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی

آیت اللہ زکزاکی دنیا کے کروڑوں انسانوں کے محبوب رہنما ہیں

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ نائیجیریا کی بدنام زمانہ بوھاری حکومت اپنے عوام پر مظالم کا سلسلہ بند کرے۔ 6 جوان بیٹوں کی شہادت کے بعد شیخ محمد ابراہیم زکزاکی اور ان کی زوجہ کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا اور وہ تا حال پابند سلاسل ہیں۔