18 April 2020 - 15:30
امریکہ میں کرونا کی تباہ کاریاں جاری،37 ہزار 135 جان بحق، 7 لاکھ 9 ہزار 201 متاثر
امریکا میں کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہر روز کئی ہزار نئے کیسز ریکارڈ کئے جا رہے ہیں جس نے ٹرمپ انتظامیہ کی حقیقت ساری دنیا پر عیاں کردی ہے۔