14 April 2020 - 20:30
News ID: 442509
فونت
روسی وزیر خارجہ :
سرگئی لاوروف نے کہا کہ مریکی پابندیوں کو غیرقانونی اور غیرانسانی ہیں اور کرونا وائرس سے نمٹنے کی رکاوٹ ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے موقع پر دوسرے ممالک کے خلاف پابندی غیرانسانی اور غیرقانونی ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکی پابندیوں کو غیرقانونی اور غیرانسانی ہیں اور کرونا وائرس سے نمٹنے کی رکاوٹ ہے۔
لاوروف نے کہا کہ امریکی یک طرفہ پابندیوں کو خاتمہ کیا جانا چاہیئے اور اس کے خاتمے کے لئے حتمی اتفاق کی ضرورت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کرونا وائرس کے مسئلے کا جائزہ لیا جاتا ہے اور پابندیوں کے بحران نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیئے۔

روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، وینزویلا، شام اور کیوبا میں امریکی غیرقانونی پابندیوں سے کرونا وائرس سے نمٹنے پر منفی اثرات مرتب ہوگئے ہیں۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬