13 April 2020 - 17:44
حجت الاسلام شیخ نبیل قاووق:
امریکی پابندیاں اور اسرائیلی دھمکیاں بے اثر
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے عہدیدار نے جنوبی لبنان پر 1996 میں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے حملے کی برسی کے موقع پر کہا کہ امریکہ کی پابندیاں اور اسرائیل کی دھمکیوں کے باوجود مزاحمتی تحریکیں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔