وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے ایران و عراق کے زائرین کے ساتھ ناروا سلوک کی شدید مذمت کی اور کہا: نیگیٹو ٹیسٹ رپورٹ انے کے بعد بھی زائرین کو روکنا تبعیض امیز برتاو کی نشانی ہے ۔
ایران میں تعینات ہندوستان کے سفیر نے قم میں ہندوستانی شہریوں کو ایران کی جانب سے دی جانے والی سہولتوں اور خدمات پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے پاس کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے وسائل اور ماہر ڈاکٹرز موجود ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی کونسل برائے انسانی حقوق نے کرونا وائرس پھیلاؤ کے دوران "انسانی حقوق کا سراب" اور "اسلامی انسانی وقار کی حقیقت" سے متعلق ایک بیان جاری کردیا۔
ملی یکجہتی کونسل کی تمام رکن جماعتوں کے قائدین، علماء کرام اور دینی راہنمائوں نے کرونا وائرس کے پھیلائو سے پیدا ہونے والی صورت حال پر اعلامیہ جاری کیا ۔
کورونا وائرس سے پاکستان اور ہندوستان میں بھی متاثرین اور اموات کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے اور روز نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ساتھ اموات کا سلسلہ بھی رکنے کا نام نہیں رہا ہے۔