01 April 2020 - 18:49
حشد الشعبی: امریکی حملہ کا جواب دینے کیلئے ہورے طور سے تیار ہیں / حکومت کی موافقت کے بغیر پیٹریاٹ سسٹم کا نصب غیر قانونی ہے
حشد الشعبی عراق سے وابستہ سید الشھداء بریگیڈ کے ترجمان کاظم الفرطوسی نے کہا کہ عراق کی حاکمیت کا دفاع سب پر فرض ہے۔