26 March 2020 - 14:12
تحریک حزب اللہ عراق
امریکہ، عراق کی فوج اور حشدالشعبی کے مراکز پر زمینی اور فضائی حملے کرنے کی کوشش میں
حزب اللہ نے کل رات ایک بیان جاری کرتے ہوئے عراق میں امریکہ کو خطرناک کھیل کھیلنے سے متعلق متنبہ کرتے ہوئے عراقی مجاہدوں سے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے مذموم عزائم کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار رہیں۔