امام موسی کاظم(ع) نے اسلام اور اسلامی اقداروں کے تحفظ میں جیل کی سختیاں برداشت کی
21 March 2020 - 15:51
قائد ملت جعفریہ پاکستان:

امام موسی کاظم(ع) نے اسلام اور اسلامی اقداروں کے تحفظ میں جیل کی سختیاں برداشت کی

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: امام موسی کاظم(ع) نے ظالم حکمرانوں کے سامنے جھکنا قبول نہ کیا، آج بھی دین اسلام کو بگاڑنے اور مسلمانوں کو کمزور کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں، جسکے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنا تمام انصاف پسند طبقوں کی ذمہ داری ہے۔
علامہ اقتدار نقوی کا قرنطینہ سنٹر کا دورہ، زائرین کی مشکلات حل کرنے کا مطالبہ
21 March 2020 - 15:45
ملتان پاکستان:

علامہ اقتدار نقوی کا قرنطینہ سنٹر کا دورہ، زائرین کی مشکلات حل کرنے کا مطالبہ

ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے بتایا کہ قرنطینہ سنٹر میں بعض فلیٹس میں صفائی کا ناقص انتظام ہے جسے فوری طور پر بہتر بنایا جائے، بعض فلیٹس میں بجلی غائب جس کی وجہ زائرین اور خاص طور پر فیملیز کو خاصی دشواری کا سامنا ہے۔
دینی اور سماجی کارکن عوام کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی دیں
21 March 2020 - 15:36
ملی یکجہتی کونسل پاکستان:

دینی اور سماجی کارکن عوام کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی آگاہی دیں

پاکستانی رہنماوں نے کہا کہ اہل ایمان اللہ کی طرف لوٹ آئیں اور تمام انسانوں کے لیے خیر خواہی پیدا کریں۔ عوام خوف زدہ نہ ہوں ڈر اور حوصلہ چھوڑنا کورونا سے زیادہ مہلک ہے۔ اہل ایمان وبا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
یمنی فوج نے صوبہ الجوف کو آزاد کرا لیا
19 March 2020 - 20:04

یمنی فوج نے صوبہ الجوف کو آزاد کرا لیا

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی عرب کی سرحدوں کے اندر درجنوں میزائل اور ڈرون حملوں کی خبر دیتے ہوئے صوبہ الجوف کی آزادی کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔
کورونا وائرس امریکہ کی پیداوار ہے
17 March 2020 - 20:14
محمد علی الحوثی :

کورونا وائرس امریکہ کی پیداوار ہے

یمن کی انقلابی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ انسانیت کا دشمن ہے امریکہ نے عام ہتھیاروں کے ذریعہ افغانستان، عراق، شام اور یمن میں ہزاروں افراد کو بے دردی کے ساتھ قتل کردیا ۔