کرونا کے سبب علمائے پاکستان اور رھبروں کا تقریبات نہ کرنے کی درخواست / وفاق المدارس الشیعہ اور مجلس وحدت مسلمین کے اجلاس کینسل
16 March 2020 - 17:00

کرونا کے سبب علمائے پاکستان اور رھبروں کا تقریبات نہ کرنے کی درخواست / وفاق المدارس الشیعہ اور مجلس وحدت مسلمین کے اجلاس کینسل

وفاقی وزیر مذہبی اُمور نے ممبر صوبائی امن کمیٹی شفقت حسنین بھٹہ کی قیادت میں ملنے والے وفد سے ملاقات کے موقع پر کہا کہ ایران اور عراق میں پھنسے زائرین کو پاکستان لانے کے لئے عملی طور پر اقدامات کئے جارہے ہیں، ایران سمیت دیگر ممالک سے پاکستان آنے والے پاکستانی شہریوں کی سنجیدگی کے ساتھ سکریننگ کی جا رہی ہے۔
کراچی میں فلائی اوور میجر عدیل شاہد شہید کے نام سے منسوب/ علامہ شہنشاہ نقوی نے کیا افتتاح
14 March 2020 - 17:11

کراچی میں فلائی اوور میجر عدیل شاہد شہید کے نام سے منسوب/ علامہ شہنشاہ نقوی نے کیا افتتاح

راشد منہاس روڈ پر تعمیر شدہ عسکری فلائی اوور پر ضلع شرقی کے چیئرمین معید انور نے ڈی آئی جی ایسٹ عامر فاروقی، معروف عالم دین علامہ شہنشاہ حسین نقوی اور شہید کے والد سید شاہد حسین زیدی کے ہمراہ تختی کی نقاب کشائی کی۔
حرم امام حسین(ع): کربلا ایئرپورٹ پر امریکی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی / عمار حکیم: حکومت امریکی تجاوزات کا مقابلہ کرے
14 March 2020 - 16:45

حرم امام حسین(ع): کربلا ایئرپورٹ پر امریکی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی / عمار حکیم: حکومت امریکی تجاوزات کا مقابلہ کرے

کربلا ائیرپورٹ پر حملے حوالے سے آستانہ حسینی نے بیان میں کہا: کربلا میں زیر تعمیر ائیرپورٹ پر حملہ جسمیں ایک مزدور شہید بھی ہوا ہے اور کافی مالی نقصان بھی پہنچایا گیا ہے۔
کورونا کے باوجود شاہین باغ دھرنا جاری رہے گا
14 March 2020 - 16:07
ہندوستانی خواتین:

کورونا کے باوجود شاہین باغ دھرنا جاری رہے گا

کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اس بات کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ شہریت ترمیمی قانون ، این پی آر اور این آر سی کے خلاف شاہین باغ میں تین ماہ سے جاری مظاہرے کو ختم کیا جا سکتا ہے۔