کشمیری مسلمانوں نے کرونا ویرس کے باوجود عالمی یوم قدس منایا اور فلسطینی مسلمانوں سے اپنی ہمدردی کا اظھار گیا ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، کشمیری مسلمانوں نے کرونا ویرس کے باوجود عالمی یوم قدس منایا اور فلسطینی مسلمانوں سے اپنی ہمدردی کا اظھار گیا ۔
اس رپورٹ کے مطابق، اس سال کشمیر میں عالمی یوم قدس کچھ الگ انداز سے منایا گیا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کے باوجود ، عالمی یوم قدس کے پروگرام میں کشمیر بھی دنیا میں شامل ہوگیا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ، ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام اور مارچ ، دھرنا احتجاج اور پرچم کشائی پر مختلف طریقوں سے عالمی یوم القدس منانے میں کامیاب رہا۔/۹۸۸/ن
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے