Tags - عالمی یوم قدس
کشمیری مسلمانوں نے کورونا وائرس کے باوجود اس سال یوم القدس کچھ الگ انداز سے منایا گیا۔ اور اس طرح سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ، ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام اور مارچ ، دھرنا احتجاج اور پرچم کشائی پر مختلف طریقوں سے عالمی یوم القدس منانے میں کامیاب رہا۔
News ID: 442797    Publish Date : 2020/05/22

کشمیری مسلمانوں نے کرونا ویرس کے باوجود عالمی یوم قدس منایا اور فلسطینی مسلمانوں سے اپنی ہمدردی کا اظھار گیا ۔
News ID: 442796    Publish Date : 2020/05/22

پاکستان میں عالمی یوم القدس ریلیاں پر نکلنے والی ریلیوں میں مقریرین نے کہا: اسرائیل نے ظلم کی انتہاءکردی،ہم فلسطینیوں کی آئینی ،جمہوری اور اخلاقی حمایت جا ری رکھیں گے، اقوام متحدہ، او آئی سی ومسلم ممالک دوغلے پن کا مظاہرہ بند کریں ۔
News ID: 442795    Publish Date : 2020/05/22

لبنان کے سنی عالم دین:
لبنان کے سنی عالم دین نے بیان کیا: دنیا کے مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ قدس شریف اور فلسطین کی مدد کریں ۔
News ID: 440505    Publish Date : 2019/06/01

جلد ہی اسرائیل کی نا بودی اور فلسطین کی آزادی کا مژدہ امام عصر (عج)کے ظہور کی خوش خبری کے ساتھ امت اسلامی کے لئے حقیقی عید کا پیغام لائے گا اور یہود کی طرح سعود بھی ذلت و رسوائی کے اپنا تباہ کن انجام دیکھیں گے ۔
News ID: 440489    Publish Date : 2019/05/31

News ID: 436237    Publish Date : 2018/06/10

News ID: 436222    Publish Date : 2018/06/09

News ID: 436221    Publish Date : 2018/06/09

News ID: 436220    Publish Date : 2018/06/09

News ID: 436219    Publish Date : 2018/06/09

عالمی یوم القدس کے موقع پر آج آصفی مسجد سے نماز جمعۃ الوداع کے بعد مولانا سید کلب جواد نقوی کی قیادت میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی جلوس برآمد ہوا۔
News ID: 436212    Publish Date : 2018/06/08

ریلی سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ نے امت کی رہبری کا حق ادا کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین کو اجاگر کیا اور امت کو بیت المقدس کی آزادی کے لیے ایک مشترکہ پلیٹ فارم مہیا کرکے متحد ہونے کا راستہ دکھایا۔
News ID: 436210    Publish Date : 2018/06/08

اسلامی جمہوریہ ایران میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کی مخالفت میں آج عالمی یوم قدس مذہبی ،انسانی اور اخلاقی اقدار کی بنیادوں پر منایا جارہا ہے اس موقع پر ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں ، قصبوں اور دیہاتوں میں عظيم ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے ایران اور عالم اسلام کی فضائیں آج امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہیں۔
News ID: 436205    Publish Date : 2018/06/08

عالم اسلام میں عالمی یوم قدس کے موقع پر فلسطینیوں کے ساتھ ہمدردی اور اظہار یکجہتی کے طور پر عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گيا ہے اس موقع پرعراق، شام،ترکی، لبنان، ہندوستان ، پاکستان ، کشمیر ، فلسطین ،افغانستان، نائیجیریا، یمن اور دیگر اسلامی ممالک میں ریلیوں کا شاندار اہتمام کیا گيا ریلیوں کے شرکاء نے فلسطینیوں کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔
News ID: 436204    Publish Date : 2018/06/08

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف اضلاع میں عالمی یوم قدس کے موقع پر عوام نےریلیوں میں بھر پور شرکت کی کشمیری مسلمانوں نے اس موقع پر فلسطینیوں کی حمایت اور امریکہ، اسرائیل اور ان کے اتحادیوں کے خلاف نعرے لگائے۔
News ID: 436202    Publish Date : 2018/06/08

عالمی یوم قدس:
ماہ رمضان کا اخری جمعہ امام خمینی رہ کے فرمان کے مطابق مظلوم فلسطینیوں سے ھمدردی کا دن ہے.
News ID: 436198    Publish Date : 2018/06/07

محسن سومرو :
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی جنرل سیکریٹری نے کہا کہ مردہ باد امریکا اور اسرائیل نامنظور کے نعروں سے گونج اٹھے گا ۔
News ID: 436196    Publish Date : 2018/06/07

علامہ احمد اقبال رضوی:
کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امام خمینی کے حکم کے مطابق یوم القدس ہر سال دنیا بھر کے مظلوموں کی حمایت کے دن کے طور پر عالمی سطح پر منایا جاتا ہے، قائداعظم نے فلسطنیوں کی حمایت کرکے پاکستان کا موقف واضح کردیا تھا، مظلوم فلسطینوں کی حمایت میں گھروں سے نکلنا ہر شخص کا شرعی فریضہ ہے۔
News ID: 436181    Publish Date : 2018/06/06

علامہ ساجد نقوی:
آئی ٹی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم ایمان، یقین محکم ، اسلامی جذبے اور خدا و رسول کی تعلیمات پر عمل کی بجائے مادی وسائل پر بھروسہ کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، جس سے ہم نام نہاد سپر طاقتوں کے نرغے میں آتے جا رہے ہیں
News ID: 436164    Publish Date : 2018/06/04

ایران کے اعلی حکام اور رہنماؤں نے عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں شرکت کر کے فلسطین کی مظلوم قوم کی حمایت کا اعلان کیا اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔
News ID: 428691    Publish Date : 2017/06/23