ٹیگس - عالمی یوم قدس
خبر کا کوڈ: 428689 تاریخ اشاعت : 2017/06/24
خبر کا کوڈ: 428688 تاریخ اشاعت : 2017/06/24
حجت الاسلام سید عباس باقری:
شیعہ علماء بورڈ آندھراپردیش کے صدر نے عالمی یوم قدس کے موقع پر نکالی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا: یوم قدس مسئلہ فلسطین کو دنیا کے اُفق سے مٹادینے کی ناپاک سازش کا منھ توڑ جواب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428683 تاریخ اشاعت : 2017/06/24
برطانیہ اور خاص طور سے لندن میں عالمی یوم القدس کے جلوس اتوار کے روز نکالے گئے جن میں روزے دار مسلمانوں اور ائمہ جماعات اور جنگ مخالف نیز انسانی حقوق کی مدافع تنظیموں کے اراکین اور اسی طرح صیہونی حکومت مخالف یہودیوں اور عیسائیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 428613 تاریخ اشاعت : 2017/06/19
جمعۃ الوداع اور عالمی یوم قدس کے موقع پر سرزمین ایران کے روزہ داروں نے اعلی پیمانے پر مظاھرے کئے اور اسرائیل مردہ باد اور امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے ۔
خبر کا کوڈ: 422455 تاریخ اشاعت : 2016/07/02
مراجع، علماء اور حوزوی مراکز نے اپنے الگ الگ پیغام میں امت اسلامیہ کو عالم یوم قدس کی ریلیوں میں شرکت تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 422449 تاریخ اشاعت : 2016/06/30
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان میں مختلف شھروں کی روزہ دار عوام نے عالمی یوم قدس کے موقع پر ریلیاں منعقد کرے فلسطینیوں سے اظھار ھمدری کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8290 تاریخ اشاعت : 2015/07/11
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عالمی یوم قدس کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمان اور انصاف و آزادی پسند انسان فلسطینوں سے وفاداری کے اعلان کرتے ہیں کہا: عالمی یوم قدس فلسطینیوں کی مقدس امنگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8287 تاریخ اشاعت : 2015/07/10
رسا نیوز ایجنسی ـ مراجع کرام ، علماء عظام اور حوزہ علمیہ کے اساتید و نمایا شخصیتوں نے مختلف طبقہ کے لوگوں کے ساتھ عالمی یوم قدس ریلی میں شرکت کی اور مغصوبہ فلسطین میں صہیونی حکومت کی طرف سے غیر انسانی جرائم کی مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 8286 تاریخ اشاعت : 2015/07/10
کمیشن برای حقوق انسانی اسلامی انگلینڈ:
رسا نیوز ایجنسی - کمیشن برای حقوق انسانی اسلامی انگلینڈ نے اپنے بیانیہ میں عالمی یوم قدس کو فلسطینیوں کی مصیبتوں کی یادآروی کا دن بتاتے ہوئے انگلینڈ کے مسلمانوں سے درخواست کی عالمی یوم قدس کے جلوسوں میں شرکت کریں اور مظلوم و بے گناہ فلسطینیوں کے حق میں غاصب صھیونیت کے جارحانہ اقدامات کی شدید مذمت کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8285 تاریخ اشاعت : 2015/07/10
جمعۃ الوداع 25 جولائی 2014 عیسوی کو؛
رسا نیوز ایجنسی - عالمی یوم قدس کے موقع پر احتجاجی ریلی میں شیعہ علماء کونسل پاکستان نے قرار دادیں پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 7058 تاریخ اشاعت : 2014/07/26
ڈاکٹر روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایرانی صدر جمھوریہ نے پوری ملت ایران کو عالمی یوم قدس میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا: امسال عالمی یوم قدس میں زیادہ سے زیادہ شرکت، مظلوم فلسطینوں سے حمایت کا اعلان اور ان کی دلگرمی کا سبب ہے ، اور غاصب صھیونیت کو واضح پیغام ہے کہ زیادتی، انسان کشی اور غصب کا انجام شکست ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7041 تاریخ اشاعت : 2014/07/22
ھندوستان میں عالمی یوم قدس:
رسا نیوز ایجنسی - ھندوستان کے شھر دلی میں مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے مومنین نے اعلی پیمانہ پر عالمی قدس مناکر مظلوم فلسطینیوں سے ھمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5752 تاریخ اشاعت : 2013/08/03

رسا نیوز ایجنسی – وادی کشمیر ھندوستان کے مخلتف علاقوں میں جمعتہ الوداع کے پر پُروقار اجتماعات اور قبلۂ اول کی بازیابی کے حق میں مظاہروں کا انعقاد کیا گیا نیز پائین شہر اور بارہمولہ میں جوانوں اور پولیس کے مابین جھڑپیں ہوئیں ۔
خبر کا کوڈ: 5750 تاریخ اشاعت : 2013/08/03

اس بارخیرپور میں؛
رسا نیوز ایجنسی – خیرپور میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اھتمام عالمی یوم قدس ریلی میں شریک روزہ داروں پر شرپسندوں کی فائرنگ سے 12 مومنین زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 5749 تاریخ اشاعت : 2013/08/03

علمائے بمبئی کی تاکید؛
رسا نیوز ایجنسی – بمبئی ھندوستان کے علمائے کرام نے پریس کانفرنس میں عالمی یوم قدس منائے جانے کی تاکید کرتے ہوئے کہا: عالمی یوم قدس اسلامی اتحاد کا مظھر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5745 تاریخ اشاعت : 2013/08/01