مشرق وسطی سے امریکی انخلاء خطے میں امن کا واحد راستہ
25 January 2020 - 17:29
آل پارٹیز کانفرنس:

مشرق وسطی سے امریکی انخلاء خطے میں امن کا واحد راستہ

مقررین نے کانفرنس سے خطاب میں قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس سمیت ان کے رفقاء کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اسے عالم اسلام پر حملہ قرار دیا اور کہا کہ ان کی شہادت سے مقاومت کے راستے میں مزید تیزی آئے گی۔
یورپ نے جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے امریکہ پر کوئی دباؤ نہیں ڈالا بلکہ وہ ایران پر ہی تنقید کرتا رہا
21 January 2020 - 19:27
اقوام متحدہ :

یورپ نے جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے امریکہ پر کوئی دباؤ نہیں ڈالا بلکہ وہ ایران پر ہی تنقید کرتا رہا

جیفری سیکز نے کہا کہ اس وقت اقتصادی پابندیوں نے ایران پر دباؤ ڈال رکھا ہے جبکہ یورپ نے (جوہری معاہدے کے حوالے سے) ایران کی مدد کرنے کیلئے کوئی کام انجام نہیں دیا۔
امریکہ اور اسرائیل دہشت گردوں کا ٹولہ ہے
21 January 2020 - 18:43
حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی:

امریکہ اور اسرائیل دہشت گردوں کا ٹولہ ہے

مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ آج وقت آگیا ہے تمام مسلمان یکجا ہوکر ان انسانیت کے دشمنوں کا مقابلہ کریں، تاکہ اس کرہ ارض سے نفرتوں کے بیج بونے والوں کا خاتمہ ہوسکے۔