دنیا اب امریکا کی ظالمانہ اقدام کے تجربے سے گزر رہی ہے جسے ایرانی قوم عرصۂ دراز سے تحمل کر رہی ہے
16 April 2020 - 14:14
محمد جواد ظریف :

دنیا اب امریکا کی ظالمانہ اقدام کے تجربے سے گزر رہی ہے جسے ایرانی قوم عرصۂ دراز سے تحمل کر رہی ہے

اسلامی جمہوری ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ کی زورزبردستی، دھمکیاں اور متکبرانہ بیانات صرف اس کا نشہ ہی نہیں بلکہ انسانی جانوں کے ساتھ کھلواڑ بھی ہے۔
امریکی پابندیاں کرونا کو لگام دینے میں رکاوٹ ہیں
13 April 2020 - 17:37

امریکی پابندیاں کرونا کو لگام دینے میں رکاوٹ ہیں

اقوام متحدہ میں قائم ایران کے دفتر نے امریکی پابندیوں کو کرونا کے پانچویں ستون کا نام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر وہ اقدام جو اس بحران سے نمٹنے میں کسی قوم کی راہ میں رکاوٹ کا باعث بنے وہ اس بیماری کے پھیلاؤ میں اضافے سمیت اس وبا کے خلاف عالمی جد و جہد کو کمزور بنائے گا۔
کوویڈ ۱۹ اینٹی باڈی کے پتہ لگانے کا ٹیسٹ اور کرونا ریپڈ ٹیسٹ کو اینٹی باڈیز کی شناخت کی بنیاد پر تیار کیا گیا
12 April 2020 - 13:50
کیانوش جہانپور :

کوویڈ ۱۹ اینٹی باڈی کے پتہ لگانے کا ٹیسٹ اور کرونا ریپڈ ٹیسٹ کو اینٹی باڈیز کی شناخت کی بنیاد پر تیار کیا گیا

ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان نے کہا کہ ہمارے ملک میں کوویڈ 19 اینٹی باڈی کے پتہ لگانے کا ٹیسٹ اور کرونا ریپڈ ٹیسٹ کو اینٹی باڈیز کی شناخت کی بنیاد پر تیار کیا گیا اور جلد دستیاب ہوجائے گا۔
غزہ دنیا کا سب بڑا قید خانہ / غزہ کا محاصرہ اسرائیل کا ظالمانہ اقدام
11 April 2020 - 21:49
آیت اللہ سید ابراہیم رئيسی :

غزہ دنیا کا سب بڑا قید خانہ / غزہ کا محاصرہ اسرائیل کا ظالمانہ اقدام

ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں غزہ کو دنیا کا سب سے بڑا قید خانہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی قید میں 5800 فلسطینی قیدی موجود ہیں ۔