ادارہ منہاج الحسینؑ کے سربراہ نے کہا کہ اہل تشیع کو اقلیت سمجھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔
پاکستان میں تکفیریت کے مقابلے اور اتحاد بین المومنین کیلئے ایم ڈبلیوایم قم کے تحت فاضل علماء اور طلاب کا مشاورتی اجلاس
سربراہ نورالھدیٰ مرکز تحقیقات اسلام آباد نے بیان کیا : موجودہ صوت حال میں مسلمانوں کی ذمہ داری وہی ہے جو قرآن اور اہل بیت اطہار علیہم السلام کی سیرت نے ہمارے لئے معین کیا ہے یعنی اتحاد اور وحدت۔
مجلس علمائے ھند شعبہ قم نے ایک بیانیہ جاری کر کے مسلمانوں کے مقدسات کی توہین کئے جانے پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس میں شامل تمام لوگوں کو کیفر کردار تک پیوچانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
جلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ فتنہ گر اس وقت وطن عزیز میں اپنی سازشوں میں ہیں ، انہیں پہلے کی طرح کی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان مرکزی ترجمان نے کہا کہ صحیفہ سجادیہ معارف الہی اور مناجات کا بے مثل خزانہ ہے ۔
آستان قدس رضوی کے متولی نے اس بات پر زوردیتے ہوئے کہ قرآن کو زیارت پر اولویت حاصل ہے کہا کہ ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ قرآن کے راستے امام رضا علیہ السلام کی زیارت کا شرف حاصل کیا جائے ۔
قائد انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں فرانسیسی جریدے شارلی ایبدو میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کیے جانے کی مذمت کی ہے۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے ۱۵ ستمبر سے مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
حوزہ علمیہ انوار العلوم الہ آباد ھندوستان کے استاد حجت الاسلام و المسلمین عالی جناب مولانا سید رضا حیدر رضوی صاحب کا کچھ دیر پہلے الہ آباد نازرتھ اسپتال میں انتقال ہوگیا ۔
مکتب سدرۃ المنتہیٰ کے ذمہ داراوں نے حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن نجفی کے انتقال کی تعزیت پیش کی ۔
کشمیری طلاب کے زیر اہتمام کشمیری مسلمانوں پر ھندوستانی مظالم اور بربریت کے خلاف امام ہشتم امام رضا علیہ السلام کے حرم کے سامنے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس خفیہ اطلاعات ہیں جن سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک منشیات کے اسمگلروں کے حامی ہیں۔
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا کہ مذہب کی آڑ میں فرقہ واریت پھیلانے والوں کے مذموم مقاصد کو مذہبی ہم آہنگی سے شکست دی جائے گی۔
تحریک حسینیہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ وطن کی محبت اہلبیت اطہار و آئمہ معصومین علیہم السلام اور اصحاب رسول ؓ جن کی تعداد کم از کم ایک لاکھ چالیس ہزار بیان کی جاتی ہے کا دل سے احترام کرتے ہیں لیکن عقیدہ خلافت اور امامت کے لحاظ سے ہمارا عقیدہ مختلف ہے۔
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ عزاداری سید الشہداء کوعبادت کا حصہ سمجھتے ہیں، ناصبی اور تکفیری گروہ کے عزائم ناکام بنائیں گے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مزید کہا کہ موجودہ عالمی حالات کے تناظر میں اگر طن عزیز پر کوئی کڑا وقت آیا تو پوری قوم متحد ہوکر سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوگی
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے اپنے پیغام میں قران کی توھین کے شرمناک عمل کی شدید مذمت کی اور مسلمانوں سے اس نازیبا عمل کے مقابل قیام کی تاکید کی۔
اسلامی جمھوریہ ایران کے حوزات علمیہ کے نئے تعلیمی سال کا، مرجع تقلید حضرت آیت الله مکارم شیرازی اور حوزات علمیہ کے مدیر آیت الله اعرافی کی تقریر سے آغاز ہوا۔
سرزمین ھندوستان کی عظیم دینی درسگاہ کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی نے حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن نجفی نے حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن نجفی کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔