
21 March 2020 - 15:04
امریکہ کو عراق پر یلغار جاری رکھنے کی صورت میں سخت جواب کا انتظار کرنا چاہئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراق پر امریکی یلغار اور عراقی عوام کی طرف سے امریکی فوج کے انخلا کے مطالبے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق پر امریکی یلغار جاری رہنے کی صورت میں امریکہ کو عراقی عوام کے سخت جواب کا انتظار کرنا چاہیے۔