دہلی قتل عام کے خلاف تہران میں سفارت ھندوستان کے سامنے مظاہرہ
03 March 2020 - 20:15

دہلی قتل عام کے خلاف تہران میں سفارت ھندوستان کے سامنے مظاہرہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام اور طلباء نےکورونا وائرس کے دباؤ کے باوجود بھارت میں ہندو دہشت گرد بلوائیوں کے ہاتھوں دہلی اور دیگر مقامات پر بھارتی مسلمانوں کے مجرمانہ قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے تہران میں ہندوستانی سفارتخانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
اسکول ھفتہ کے آخر تک بند رہیں گے
02 March 2020 - 19:03
حکومت ایران کے ترجمان:

اسکول ھفتہ کے آخر تک بند رہیں گے

حکومت ایران کے ترجمان ھفتہ کے آخر تک اسکولوں کے بند رہنے کی خبر دیتے ہوئے کہا: آئندہ ھفتے چھٹیوں کے سلسلہ میں جمعرات یا جمعہ کو فیصلہ لیا جائے گا ۔