جوہری معاہدہ پر عمل در آمد کے لئے ایک سال تک انتظار کیا
09 May 2019 - 17:41
مجید تخت روانچی :

جوہری معاہدہ پر عمل در آمد کے لئے ایک سال تک انتظار کیا

اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے جوہری معاہدے کے یورپی فریقین کو تجویز دی ہے کہ وہ ایران کے جائز مطالبات پر دی جانے والی 60 دن کی مہلت پر سیاسی عزم دیکھائیں دوسری صورت میں ہم اپنے قومی مفادات کے تحت فیصلہ کریں گے۔
جوہری معاہدے کے دوسرے اراکین وعدوں پر عمل کریں اور صرف بیان جاری کرنے پر انحصار نہ کریں
08 May 2019 - 14:04
محمد جواد ظریف :

جوہری معاہدے کے دوسرے اراکین وعدوں پر عمل کریں اور صرف بیان جاری کرنے پر انحصار نہ کریں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا :ایران کے آئندہ اقدامات جوہری معاہدے کے اصولوں کے مطابق ہوں گے اور ہم کبھی اس بین الاقوامی معاہدے سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
ایران کے صبر کا پیمانہ لبریز جوہری معاہدے کے فریقین کو ۶۰ دن کا الٹی میٹم
08 May 2019 - 13:13

ایران کے صبر کا پیمانہ لبریز جوہری معاہدے کے فریقین کو ۶۰ دن کا الٹی میٹم

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے کہا کہ جوہری معاہدے میں شامل دیگر فریقین کو ۶۰ دن کا وقت دیا جاتا ہے تا کہ وہ تیل اور بینکاری لین دین کے علاوہ دیگر شعبوں سے متعلق ایران کے ساتھ کئے گئے وعدوں پر عمل کریں۔
امریکا اپنے ظالمانہ قدام کی وجہ سے لب بزوال ہے
02 May 2019 - 11:33
حجت الاسلام سعید بهمنی :

امریکا اپنے ظالمانہ قدام کی وجہ سے لب بزوال ہے

قرآن کریم تعلماتی و ثقافتی و تحقیقی ادارہ کے فیکیلٹی ممبر نے کہا :جہاں بھی ظلم ہوگا وہاں اس کے وضعی اثار مرتب ہونگے اور خداوند عالم کی سنت ہے کہ اس جرم و ظلم کی سزا اسے ملنی ہے ۔
خلیج فارس کی اہمیت سب کے لئے روشن ہے
30 April 2019 - 12:55
محمد جواد ظریف :

خلیج فارس کی اہمیت سب کے لئے روشن ہے

ایرانی وزیر خارجہ نے قومی یوم خلیج فارس پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس کا نام و نشان ازل تک رہے گا کیونکہ یہ ہمارے لئے شہ رگ کا مقام رکھتا ہے۔
یورپ ناقابل اعتبار ملک | یورپ یونین نے صرف لفظی طور پر ایٹمی معاہدے کی حمایت کی
29 April 2019 - 11:29
علی لاریجانی:

یورپ ناقابل اعتبار ملک | یورپ یونین نے صرف لفظی طور پر ایٹمی معاہدے کی حمایت کی

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے آسٹریا کے وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ یورپی ممالک اب ایران سے کوئی مطالبہ نہیں کرسکتے کیونکہ یورپی ممالک کا اعتبار ختم ہوگیا ہے ۔