کازرون کے امام جمعہ کا قتل
29 May 2019 - 16:49

کازرون کے امام جمعہ کا قتل

صوبہ فارس کی پولیس نے بتایا کہ اج سحر کے وقت کازرون کے امام جمعہ حجت ‌الاسلام والمسلمین محمد خرسند کو چاقو مار کر ان کے گھر کے دروازے کے سامنے قتل کردیا گیا ۔
ہم دشمن کی حرکتوں سے غافل نہیں ہیں
23 May 2019 - 18:06
میجر جنرل باقری :

ہم دشمن کی حرکتوں سے غافل نہیں ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا : ایران کی مسلح افواج دشمن کی ہر سازش اور ہر کارروائی کا مقابلہ کرنے اور اسے منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دینے کے لئے آمادہ ہیں ۔
ایران نے یورونیم پیداوار کی مقدار کو چار گنا بڑھادیا
20 May 2019 - 23:43
بہروز کمالوندی :

ایران نے یورونیم پیداوار کی مقدار کو چار گنا بڑھادیا

یران کے جوہری ادارے کے ترجمان نے کہا کہ اگر یوریی فریقین چاہتے ہیں کہ ایران اپنی یورونیم کو جوہری معاہدے کے مقررہ مقدار کے مطابق افزودہ کرے ان کو ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے مناسب اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔