
08 June 2019 - 13:26
آیت اللہ امامی کاشانی :
خوفزدہ نہ ہوں اور دشمنوں کے ساتھ صلح و آشتی سے پرہیز کریں
خطیب جمعہ نے کہا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی پائداری اور استقامت کے ساتھ انقلاب اسلامی کی رہبری اور ہدایت کا فریضہ انجام دے رہے ہیں اور اس سلسلے میں ان کی حمایت سب کا فریضہ ہے۔