عوام کے مسائل کے حل کو پہلی ترجیح قراردیں
17 June 2019 - 19:27
آستان قدس رضوی کے متولی :

عوام کے مسائل کے حل کو پہلی ترجیح قراردیں

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ کی زیارت کی غرض سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مشہد مقدس پہنچے جہاں آستان قدس رضوی کے متولی نے ان سے ملاقات میں بیان کیا: حکومت لوگوں کی مشکلات اور مسائل کو حل اور غربت و پسماندگي کو دور کرنے کو اپنے ترجیجی پروگرام میں شامل کرے۔
امریکا مردہ باد ظلم سے مقابلہ کی نشانی ہے
12 June 2019 - 15:57
همدان کے امام جمعہ:

امریکا مردہ باد ظلم سے مقابلہ کی نشانی ہے

صوبہ ہمدان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے کہا: ہمارا جھگڑا امریکا کی قوم و ملت سے نہیں تھا اور نہ ہے بلکہ امریکا مردہ باد کا نارہ ، امریکا کے موجودہ سیاستمداروں کی سامراجی سیاستوں سے مقابلہ کی نشانی ہے ۔
امریکہ کی معمولی خطا خطے میں آگ شعلہ اور امریکہ کے تمام مفادات تباہ و برباد ہوجائیں گے
09 June 2019 - 12:19
محسن رضائی :

امریکہ کی معمولی خطا خطے میں آگ شعلہ اور امریکہ کے تمام مفادات تباہ و برباد ہوجائیں گے

مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری نے کہا کہ ایرانی قوم امریکہ کا مقابلہ کرنے اور اس کی منہ زور اور تسلط پسندانہ پالیسی کے مقابلے میں استقامت اور پائداری کامظاہرہ کرنے پر مجبور ہے۔