
26 June 2019 - 14:17
عالمی اسلامی امت کونسل کی طرف سے سامراجی صدی معاملہ کی مذمت میں بیانیہ
عالمی اسلامی امت کونسل نے اپنے ایک بیانیہ میں کہا ہے : دوبارہ سامراجیت کا ہاتھ خطے میں موجودہ غلاموں کے آستین سے نکلا اور اپنے ناپاک و گندے اقدام سے تمام دعواداروں کو رسوا کیا ہے ۔