ایران اپنی ضرورت کے مطابق یورنیم افزودہ کرے گا
06 July 2019 - 12:18
ولایتی:

ایران اپنی ضرورت کے مطابق یورنیم افزودہ کرے گا

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیرنے ایران کی جانب سے 300 کلو گرام سے زائد یورنیم کی افزودگی پر کہا کہ ایران یورنیم کی افزودگی اس سطح تک کرے گا جس حد تک اسے پرامن مقاصد کیلئے ضرورت ہو۔
یورپ اس وقت امریکہ کی جانب سے تذلیل کا شکار
04 July 2019 - 19:49
علی شمخانی :

یورپ اس وقت امریکہ کی جانب سے تذلیل کا شکار

ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکہ کی خودسرانہ پالیسیوں کے مقابلے کا میدان یورپ کے لئے اپنے وقار اور سلامتی کے دفاع میں ایک سخت آزمایش ہے۔
ایران ہمیشہ علاقایی اتحاد اور یکجہتی کا منادی اور مظلوم کا حامی و ظلم کے خلاف رہا ہے
02 July 2019 - 13:57
مہدی ہنردوست :

ایران ہمیشہ علاقایی اتحاد اور یکجہتی کا منادی اور مظلوم کا حامی و ظلم کے خلاف رہا ہے

پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکہ کے خلاف ایران کی مزاحمت دنیا میں ظالمانہ اور یکطرفہ اقدامات کے خلاف مقابلہ کرنے کی عظیم مثال بن گئی ہے۔
ٹرمپ نے عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا
01 July 2019 - 22:07
علی لاریجانی :

ٹرمپ نے عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ امریکہ کی ایران کے خلاف اقتصادی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور ایران امریکہ کو اس میدان میں بھی شکست اور ناکامی سے دوچار کردےگا۔
ایٹمی معاہدے کی چھتّیسویں شق کی بنیاد پر ایران اپنے اعلان کردہ پروگرام کو آگے بڑھاتا رہے گا
01 July 2019 - 21:51
محمد جواد ظریف :

ایٹمی معاہدے کی چھتّیسویں شق کی بنیاد پر ایران اپنے اعلان کردہ پروگرام کو آگے بڑھاتا رہے گا

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے سلسلے میں یورپی ملکوں کی وعدہ خلافیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے کی شق نمبر چھتّیس کی بنیاد پر افزودہ یورینیم کی تین سو کلوگرام کی حد کو عبور کر لیا۔
امریکی اور اسلامی حقوق بشر میں فرق | داعشی اور تکفیری افکار امریکی حقوق بشر کی پیداوار ہیں
29 June 2019 - 16:10
حجت الاسلام آزادی خواه نے رسا نیوز سے گفتگو میں :

امریکی اور اسلامی حقوق بشر میں فرق | داعشی اور تکفیری افکار امریکی حقوق بشر کی پیداوار ہیں

حجت الاسلام آزادی خواه نے داعشی اور تکفیری افکار کو امریکی حقوق بشر کی پیداوار بتایا اور کہا: امریکی حقوق بشر ، اسلامی حقوق بشر کے بر خلاف دھشت گرد پرور اور بچوں کا قاتل حقوق بشر ہے ۔
فقھی تحقیقات شدید تبدیلی کی نیاز مند | تحقیقات روز مرہ کے تقاضے پورے کریں
29 June 2019 - 16:03
آیت الله نوری همدانی:

فقھی تحقیقات شدید تبدیلی کی نیاز مند | تحقیقات روز مرہ کے تقاضے پورے کریں

مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے فقھی تحقیقات میں تبدیلی اور توسیع کی شدید ضرورت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: محققین سے ہماری درخواست ہے کہ اپنی تحقیقات کو روز مرہ کے تقاضے کے تحت انجام دیں ۔