رقہ میں دریافت ہونے والیاجتماعی قبروں سے ۵۷ فوجیوں کی لاشیں ملی جنہیں داعش نے پھانسی دی تھی
شام ملک میں دہشتگردوں کے زیر کنٹرول رہ چکے علاقوں میں دو اجتماعی قبروں کے دریافت ہونے کی خبر ہے۔
صیہونی ظلم و جبر کا طویل، تلخ اور بہیمانہ سلسلہ عرب ممالک کا قبلہ اول کے ساتھ غداری کی وجہ سے ہے
خائن عرب ممالک ہیں جو قبلۂ اول کے غاصب، صیہونی دشمن کے ساتھ تعلقات کی استواری کے معاملے میں ایک دوسرے پر سبقت لینے کو تیار ہیں۔
اسلام اور مسلمانوں سے غداری و خودفروشی کے لئے مزید عرب ممالک تیار
امریکی صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر نے واضح لفظوں میں کہا کہ چند ماہ میں مزید عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات بحال کر لیں گے۔
امریکی سینئٹر کا اعتراف امریکی عوام اس ملک میں ذرا بھی محفوظ نہيں
بلوبوچر نے کہا کہ ہم امریکا میں محفوظ نہیں ہیں کیونکہ نہ صرف نفرت پر مبنی جرائم میں اضافہ دیکھ رہے ہیں ۔
کشمیر میں عزاداروں پر حملہ، 40 زخمی، 200 سے زائد گرفتار + تصویر
کشمیر میں پولیس اہلکاروں نے عزاداروں پر حملہ کردیا جس میں کم از کم 40 عزاداران سید الشہداء زخمی ہوگئے۔
آج امریکا، باطل اور ظلم کا مظہر ہے / اسرائیل کو ہمارا جواب، ٹھوس اور سنجیدہ ہوگا
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل:
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے ظلم اور ذلت کے خلاف مزاحمت کو عاشورا کا پیغام قرار دیتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کبھی بھی صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت اور دشمنی کے آپشن کو ترک نہیں کرے گا۔
امریکا کی بلیک میلنگ و غنڈہ گردی قابل شرم
امریکا نے سوڈان کو تجویز کی ہے کہ اس ملک کو دہشت گردوں کی بلیک لسٹ سے نام نکلوانے کے عوض میں 33 کروڑ ڈالر دینے ہوں گے۔
عراق میں امریکی دہشت گرد فوج و سفارکاروں کے لئے نا امن
بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے پر آدھی رات کو کم از کم 4 راکٹ داغے گئے۔
ٹی وی چینلوں اور اخبارات کے خلاف داخل کی گئی جمعیۃ علما ہند کی عرضی پر آج پھر سماعت
نفرت کی دیوار کھڑی کرنے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلوں اور اخبارات کے خلاف داخل کی گئی جمعیۃ علما ہند کی عرضی پر آج پھر سماعت ہوگی۔
۱۲۳۴۵