بحرین کے اقدام مقبوضہ بیت المقدس، مسجدِ اقصیٰ اور مسئلہ فلسطین سے غداری ہے
فلسطینی اتھارٹی :
فلسطینی اتھارٹی نے بحرین کے اقدام کو مقبوضہ بیت المقدس، مسجدِ اقصیٰ اور مسئلہ فلسطین سے غداری قرار دیا ہے۔
مسلمانوں کے مقدسات کی توہین کے خلاف ایرانی عوام نے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے
ایران کے عوام نے پیغمبر اسلام (ص) کی ایک بار پھر توہین اور قرآن کریم کو نذرآتش کئے جانے کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
قدس شریف کے غداروں میں بحرین بھی شامل ہونے کی کوشش میں
صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ بدنام زمانہ جاسوسی کی اسرائیلی تنظیم موساد نے تعلقات کی بحالی کیلئے بحرین کے حکام کے ساتھ رابطہ کیا ہے۔
فلسطینی گروہوں کے اختلافات ختم  اور قومی حکومت تشکیل دی جائے
اسماعیل ہنیہ :
تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر فلسطینی گروہوں کے اندر پائے جانے والے اختلافات ختم اور قومی حکومت تشکیل دی جائے ۔
عرب اور اسلامی ممالک کہاں ہیں؟
صائب عریقات :
تنظیم آزادئ فلسطین پی ایل او کی ايگزیکٹیو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ رام اللہ ان تمام ملکوں سے اپنے تعلقات ختم کر دے گا جو اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کریں گے۔
یزیدی دہشت گرد تنظیم نے ڈھاکہ کی جامع مسجد میں دھماکا کیا جس میں ۱۲ نمازی جاں بحق اور ۲۵زخمی
بنگلہ دیش کے دارالحکومت دھاکہ کی جامع مسجد میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 12 نمازی جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔
امام کعبہ کی اسلام کے دشمن اور مسلمانوں کا قتل اعم کرنے والے عناصر سے محبت کرنے کی تاکید قابل تشویش
امام کعبہ عبدالرحمن السدیس کی جانب سے صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کی استواری کی راہ ہموار کرنے کی کوشش نے سبھوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے اس کی بہت زیادہ مذمت کی جا رہی ہے۔
ہم سرزمین فلسطین کی ایک انچ زمین کو بھی نظر انداز نہیں کریں گے
اسماعیل ہنیہ :
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا کہ صبرا و شتیلا جیسے جرائم کا ارتکاب کرنے کے سبب صیہونی دشمن کو سزا دینے کے عزم پر وقت گزرنے سے کوئي اثر نہیں پڑے گا۔
صدی معاملے خیانت اور غداری ہے
محمود عباس :
فلسطین کے صدر نے کہا کہ فلسطینی حکام صدی معاملے کے بارے میں کسی بھی ثالث سے مذاکرات نہیں کریں گے۔
۱۲۳۴۵