ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کی غیر مشروط آزادی کے لئے نائیجیریا میں احتجاجی مظاہرہ
تحریک اسلامی نائیجیریا کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی اہلیہ کی غیر مشروط آزادی کے لئے نائیجیریا کے دارالحکومت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ہزاروں مظاہرین نے شرکت کی۔
ولایت سے دوری امت اسلامیہ کی مشکلات کا بنیادی سبب ہے
عبد الملک بدر الدین الحوثی :
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے ولایت سے دوری کو امت اسلامیہ کی مشکلات کا بنیادی سبب قرار دیا ہے۔
لبنانی صدر کو بیروت دھماکے میں حملے کا اندیشہ
میشل عون نے بیروت دھماکے میں غیر ملکی ہاتھ کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیروت بندرگاہ پر دھماکہ غیر ملکی میزائل یا بم سے کیا گیا حملہ بھی ہوسکتا ہے۔
بیروت میں ہونے والا دھماکہ تاریخ لبنان کا المناک دھماکہ ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنانی عوام سے اپنے خطاب میں بیروت کی بندرگاہ پر ہونے والے دھماکے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیروت میں ہونے والے المناک دھماکے کے مختلف شعبوں میں خطرناک اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔
شام میں داعش امریکی حمایت کے ذریعہ  قبائلی عمائدین اور اہم شخصیات کو قتل کر رہے ہیں
شام میں بحران کھڑا کرنے کا مقصد علاقے کے توازن کو صیہونی حکومت کے حق میں تبدیل کرنا تھا ۔
امام خمینی (ره) کے افکار کی تحریف، ایران کو افراتفری میں مبتلی کر دےگی
حوزہ علمیہ بیروت کے استاد نے رسا نیوز سے گفتگو میں ؛
حوزہ علمیہ بیروت کے استاد نے بیان کیا : امام خمینی (ره) کے افکار کی تحریف ایران میں ایسے حکومت کی تشکیل کا سبب بنے گی جو اس ملک کو افراتفری و انتشار کی طرف لے جائے گی۔
اسرائیل نے نفسیاتی جنگ میں سید حسن نصر اللہ سے شکست کا اعتراف کیا
اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی یہ تمنا ہے کہ حزب اللہ اس کی طرف کوئی راکٹ فائر نہ کرے جبکہ حزب اللہ کی دھمکی اپنی جگہ پر برقرار ہے جس کی وجہ سے اسرائیل نفسیاتی جنگ میںم بتلا ہوگیا ہے۔
تحفظ بنیاد اسلام بل میں ترمیم نہیں مکمل خاتمہ چاہتے ہیں
علامہ عبدالخالق اسدی:
جامعۃ المنتظر لاہور میں علماء سے ملاقات میں ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ اگر یہ بل پاس ہوا تو پنجاب ہی نہیں پورے ملک میں ایک نہ تھمنے والا فساد شروع ہو جائیگا، اسلام اور پاکستان دشمن تکفیری گروہ کی سازش ہی یہی ہے۔
ایم ڈبلیو ایم پاکستان: محرم میں فرقہ وارانہ فسادات کا خدشہ
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ تکفیری عالمی استعمار کے ایجنڈے پر عملدرآمد کروانے کیلئے ہمیشہ آلہ کار کے طور پر استعمال ہوتے آئے ہیں اور اب بھی ہو رہے ہیں، وطن عزیز میں شدید نفرت کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
۳۴۵۶