بحرین میں عزاداری سیدالشہداء پر پابندی عائد
بحرین میں آل خلیفہ کی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے بند کئے جانے والے عوامی مقامات کو کھولنے کا اعلان کرنے کے باوجود ماہ محر م الحرام میں عزاداری سیدالشہداء کی اجازت نہیں دی۔
ایران میں پیغمبر اعظم(ص) فوجی مشقوں کا آغاز
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری اور بحری افواج کی مشترکہ 14ویں پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں آج صبح صوبہ ہرمزگان ، جزیرہ ہرمز اور خلیج فارس میں شروع ہوئیں۔
امریکی فوجی اڈے التاجی پر راکٹز اور اسپایکر فوجی اڈے پر ڈرونز سے حملہ
عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع امریکہ سے وابستہ فوجی اڈے التاجی پر 5 راکٹ فائر کئے گئے جبکہ اسپایکر اڈے پر ڈرون حملے کے بعد دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
طبی نکات کی پابندی سے ہی کورونا مغلوب ہوگا
نصر اللہ:
گزشتہ روز لبنان کی تحریک استقامت حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کی ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں انہیں ماسک لگائے ہوئے دیکھا گیا۔
اسرائیل حزب اللہ کے سامنے ہاتھ جوڑنے پر مجبور
حزب اللہ کے ایک رکن علی کامل محسن کی شہادت کے بعد جواب کارروائی کے خوف سے اسرائیل نے حزب للہ کی منت سماجت شروع کر دی ہے۔
بھارت میں داعش کا وجود مسلمانوں کے ساتھ سازش ہے
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بیان ہوا یے کہ بھارتی ریاستوں کیرالہ اور کرناٹک میں داعش دہشت گردوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔
اللہ تعالی کی ذات پر توکل، صبر و استقامت ، دعا و توسل اور احتیاط کرونا سے نجات کا واحد راستہ ہے
حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا : عوام طبی ہدایات اور دستوارات پر عمل کرکے کورونا وائرس کو شکست سے دوچار کرسکتے ہیں۔
امریکا کی اب عراق میں کوئی ضرورت نہیں
تحسین الخفاجی :
عراق کی مشترکہ آپریشنل کمان کے ترجمان نے کہا کہ امریکی اتحاد نے رواں عیسوی سال سے اب تک اپنے چھے فوجی اڈے عراقی حکومت کے حوالے کئے ہیں ۔
فلسطینی عوام اسرائیل کے ظلم و ستم کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کریں گے
نافذ عزام :
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سیاسی شعبہ کے رکن نے کہا کہ فلسطینی عوام اسرائیل کے سامنے سر تسلیم خم نہيں کریں گے۔
۴۵۶۷