ایران کے مہان ائر جہاز کو دو امریکی جنگی طیارے نے فضا میں نقصان پہوچانے کی کوشش کی
ایران کے مسافر بردار طیارے جو لبنان کی طرف جا رہی تھی  شام کے فضائی حدود میں دو جنگی طیاروں کی فضائی مداخلت کا سامنا کرنا پڑا۔
غاصبوں کے خلاف ہماری استقامت ہی کی طرح کرپسن کے خلاف ہماری مخالفت ہے
نعیم قاسم:
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے اپنی تقریر میں بیان کیا : ہم لوگ عوام کے معاملے میں ویسا ہی اہتمام کرتے ہیں جیسا غاصب شدہ سرزمین کو آزاد کرانے میں کر رہے ہیں ۔
خطے میں افراتفری کی وجہ اسرائیل ہے
شیخ علی خطیب :
شیعہ اسلامی کونسل لبنان کے نائب صدر نے بیان کیا : صیہونی حکومت لبنان شام اور فلسطین میں فتنہ و افراتفری کی اصل وجہ ہے ۔
لبنان کو صیہونی حکومت کے ہاتھوں فروخت کرنے کی کبھی بھی اجازت نہیں دے نگے
شیخ احمد قبلان :
لبنان شیعوں کے مفتی شیخ احمد قبلان نے اپنی ایک تقریر میں بیان کیا : یہ ملک بکنے والی نہیں ہے اور سب لوگوں کو اعتراف کرنا چاہیئے کہ اس ملک شیعوں کی آبادی اکثریت میں ہے ۔
حشد الشعبی نے سامرا کو داعش کے حملہ سے بچایا
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے پیر کی رات صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا پر حملے کے لئے داعش دہشت گرد گروہ کے باقیماندہ جراثیم کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
لبنان کی ۳۳ روزہ جنگ ملک کی عزت و کرامت کا سبب بنا
آیت الله قبلان:
لبنان شیعہ اسلامی اعلی کونسل کے صدر نے بیان کیا : حضرت محمد (ص) اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی منطق میں غیرجانبداری یعنی حق کی طرف داری اور اقتصادی پابندی سے ملک کا دفاع ہے ۔
بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت جھوٹ بولنے میں سر فہرست
راہول گاندھی :
بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی پر انتہائی منظم انداز سے جھوٹ بولنے کا الزام عائد کیا ہے۔
کشمیر میں مزید ۳۰ ہزار انتہا پسند ہندووں کو بسانے کا فیصلہ
ہندوستان کی حکومت نے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر میں مزید 30 ہزار انتہا پسند ہندووں کو بسانے کا فیصلہ کیا ہے۔
یمن میں اقوام متحدہ اپنی ذمہ داریوں کی ادائگی میں ناکام
یمن کی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹین گریفتھس کو ذمہ داریوں کی ادائگی میں ناکام قرار دیا۔
۵۶۷۸