لبنان کے وزیر اعظم ؛
حساب دیاب نے صیہونی حکومت کو دشمن اور لبنان کے خود مختاری کی خلاف ورزی کرنے والال جانا ہے اور اس مسئلہ میں قومی گفتگو کی تاکید کی ۔
حماس:
گوگل میپ اور ایپل سے فلسطین کا نام حذف کرنے پر فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے تاریخی حقائق کے انکار سے تعبیر کیا۔
ٹوئیٹر پر صارفین نے «فسلطین» گوگل اور ایپل سے ہٹانے پر مھم شروع کردیا ہے۔
لسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے نمائندے نے حزب اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن سے ملاقات میں فلسطین اور فلسطینی پناہ گزیں کیمپوں کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
بشار اسد :
شام کے صدر نے امریکی صیہونی سازش کے مقابلے میں ملت فلسطین کی کامیابی اور اس کی مزید استقامت و پائداری پر زور دیا۔
علماء صور لبنان کے سربراہ رسا سے گفتگو میں ؛
شیخ علی یاسین نے حزب اللہ لبنان کی ۳۳ روزہ جنگ میں کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : جنگ تموز استقامت کی قدرت کو ثابت کر دیا اس حد تک کہ صیہونی حکومت کو لبنان پر حملہ کی جرأت نہیں ہے ۔
فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ العربیہ کا پروپیگنڈہ جھوٹے اور غلط الزامات پر مبنی ہے اور وہ خطے میں اسرائیلی پالیسیوں کو فروغ دے رہا ہے اور اس چینل کی پالیسیاں اسرائیلی پالیسیوں کے ساتھ ہم آہنگ ہیں۔
جنرل قاآنی:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کی قدس بریگيڈ کے کمانڈرنے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آج جو کچھ بھی امریکا میں رونما ہورہا ہے خصوصا امریکی بیڑے میں لگنے والی آگ امریکی کارکردگی اور ان کی جنایتوں کا نتیجہ ہے کہا: امریکا اور اسرائیل کے سامنے سخت ترین دن آنے والے ہیں ۔
حوثیون یمن:
حوثیون یمن کے انفارمیشن اورسیکیورٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ آل سعودی ، عرب متحدہ امارات اور صیہونی حکومت پر حملہ کے لئے ھدف مشخص کیا گیا ہے ۔