حزب اللہ لبنان کے ثقافتی امور کے ذمہ دار نے رسا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو میں ؛
حجت الاسلام شیخ هشام شری نے حزب اللہ لبنان کی صیہونی ظالم حکومت کے ساتھ جنگ میں کامیابی کے برسی پر مبارک باد پیش کی اور بیان کیا کہ استقامتی محاذ نے امریکا اور اسرائیل کی کھوکھلے رعب و دبدبہ کو سبھوں کے لئے روشن کر دیا ۔
حزب اللہ عراق:
عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ نے عراق سے امریکی فوجیوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
حزب اللہ کے شرعی بورڈ کے سربراہ :
حزب اللہ لبنان تحریک کے شرعی بورڈ کے سربراہ نے خطے کے حالات فلسطین پر قبضہ سے لے کر ایران پر جنگ کی تحمیل اور اس وقت یمن کے خلاف جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تمام امریکا کے زیر نظر انجام پا رہا ہے ۔
عبدالوہاب المحبشی :
یمن کی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا کہ سعودی عرب خطے میں اسرائیلی اور امریکی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کررہا ہے۔
زاہد علی آخونزادہ:
علامہ ساجد نقوی کے ترجمان نے ایک بیان میں مطالبہ کیا کہ قوام متحدہ، عالمی عدالت انصاف اور او آئی سی سے فوری طور پر اسرائیلی توسیع پسندانہ اقدامات کو روکنے اور قتل و غارتگری کے واقعات کا نوٹس لینے سمیت عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف فلسطینی عوام کے نسل کشی کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا۔
قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے مقابلے میں ایران کی استقامت و مزاحمت کی قدردانی کی۔
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے شہید قاسم سلیمانی کو قتل کرنے کے امریکی جرم کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے عراق کے ممتاز سیاسی تجزيہ نگار ہشام الہاشمی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔