آیت اللہ تسخیری اتحاد اسلامی کے پرچم دار تھے
آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ:
آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ نے اپنے تعزیتی بیانیہ میں مجمعِ جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سابق سربراہ آیت اللہ محمد علی تسخیری کی مخلصانہ خدمات کو ناقابل فراموش بتایا۔
ایت اللہ تسخیری کی تحریک انقلاب اور خدمات کوھمیشہ یاد رکھا جائے گا
حجت الاسلام والمسلمین اشفاق وحیدی:
ملبرون آسٹریلیا کے شیعہ عالم دین نے عالم اسلام کے مسائل میں رهبر معظم انقلاب اسلامی کے مشاور ایت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
فلسطین اہل اسلام کا دیرینہ اور فسطینی عوام کا بنیادی شہری حقوق کا مسلہ ہے
قائدِ ملتِ جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ سامراج کے دباﺅ میں معاہدہ امت مسلمہ پر قاری ضرب لگانے اور فلسطینی عوام کے بنیادی شہری حقوق غصب کرنے کے مترادف ہے۔
امارات اسرائیل معاہدہ مظلوم فلسطینی عوام کے خون کا سودا ہے
حجت الاسلام والمسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے امارات اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے حالیہ معاہدہ پر شدید تنقید کی اور کہا: یہ معاہدہ خطے کا امن و آمان اور ماحول کو خراب کرنے کے مترادف ہے ۔
عربوں نے قبلہ اول بیچا، اب کعبہ بیچ رہے ہیں
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید جواد نقوی :
تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا کہ صیہونی کی غلامی کے لئے عربوں میں ایک دوڑ لگی ہوئی ہے، سب ایک دوسرے پر سبقت لے رہے ہیں۔
خون حسینؑ کے تاجروں کے بغیر عزادری کریں
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید جواد نقوی :
تحریک بیداری امت مصطفی کے سربراہ نے کہا کہ اس وقت مومنین کی آگاہی اور بیداری کی ضرورت ہے ۔
آسٹریلیا حکومت کیجانب سے لبنانی عوام کی امداد، خطے میں امن و آمان کی فضا قائم کرے گی
حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے آسٹریلیا حکومت کی طرف سے لبنانی عوام کی مدد کرنے پر انہیں سراہا۔
حجت الاسلام والمسلمین الحاج علامہ سید حیدر الموسوی اس دار فانی سے مکان ابدی کی طرف کوچ کر گئے
خطیب جامع مسجد شیعہ کشمیریاں لاہور حجت الاسلام والمسلمین الحاج علامہ سید حیدر الموسوی علالت کے بعد ہسپتال میں انتقال کر گئے۔
رہبر معظم امام خامنہ ای نے کئی دفعہ تاکید فرمائی ہے کہ خواص کے اندر بصیرت کا ہونا لازمی ہے
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید جواد نقوی :
تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا کہ بے بصیرت قیادت پیروکاروں کو گمراہ کر دیتی ہے، ہدف کے حصول کیلئے قیادت کا بابصیرت ہونا لازم ہے، قیادت بے بصیرت ہوگی تو نہ خود منزل پر پہنچے گی نہ پیروکاروں کو لے کر جائے گی۔
۴۵۶۷