دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان قم میں نئی کابینہ کے لئے تقریب حلف برداری کا انعقاد
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان شعبہ قم المقدسہ، ایران میں نئے نمائندہ قائد و مدیر دفتر قائد کی جانب سے منتخب ہونیوالی نئی کابینہ کی حلف برداری کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
شیعہ علماء نے حصول پاکستان اور تشکیل پاکستان میں اہم کردار ادا کیا
حجت الاسلام سید محمد تقی نقوی :
مخزن المدارس پاکستان کے سراہ نے کہا کہ تشیع امن کا داعی ہے، اپنے حقوق سلب کرنے کی اجازت نہیں دیتا اور نہ ہی دوسرے کے حقوق کو سلب کرتا ہے۔
قائداعظم اور فاطمہ جناح نے باقاعدہ شیعہ ہونے کا اعلان کیا
حجت الاسلام علامہ محمد امین شہیدی :
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان شیعہ سنی کی مشترکہ کاوش کا نتیجہ ہے۔ پاکستان کی بقا کے لیے ان دو قوتوں کو ان کی مخالفت کرنا ہوگی، جو مذہب، مسلک، قومی، لسانی اور جغرافیائی تقسیم کرتے ہیں،
وطن عزیز اس وقت تاریخ کے انتہائی نازک ترین دور سے گزر رہا ہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ پاکستان کو ترقی، خوشحالی، استحکام اور مضبوطی تب حاصل ہوسکتی ہے جب ملک میں عادلانہ نظام کا نفاذ کیا جائے ۔
کیا آپ کو علماء و خطباء اور مساجد کی فکر ہے؟
امام جمعہ وجماعت رانچی :
مولانا سید تھذیب الحسن رضوی نے کہا کہ یاد رکھیں کوئی عالم آپکو اپنی پریشانی سے روشناس نہیں کرواتا ۔
عزاداری امام حسین ع اور مجالس عزاء میں کسی قسم کی رکاوٹ قابل قبول نہی
حجت الاسلام اشفاق وحیدی :
شیعہ علماء کونسل کے رہنما نے کہا کہ پاکستان میں کوئی شیعہ سنی مسئلہ نہیں ہے ، دونوں مل کر محرم الحرام میں نواسہ رسول ص کو اپنے اپنے عقیدے کے مطابق خراج تحسین پیش کرتے ھیں
ہم حسینی ہیں، کسی یزید سے نہیں ڈرنے والے
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ زوار بہادر آپ کے خبث باطن کا پتہ چل گیا ہے، ثابت ہوگیا ہے کہ آپ یزیدی ہیں، آپ کا یزید سے گہرا رشتہ ہے، آپ کا حسینؑ اور خاندان رسولؑ سے کوئی رشتہ نہیں۔
ادارہ التنزیل اور خادمان قرآن کے زیر اہتمام قرآنی ویبینار کا انعقاد
مقررین کا کہنا تھا کہ قرآن کریم کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے سے معاشرے میں لا زوال انقلاب برپا کیا جا سکتا ہے جس کے اثرات تادیر اور ہر فرد پر ہو سکتے ہیں، قرآن کریم کی روشنی میں معاشرے کی تشکیل سے نمونہ عمل معاشرہ تشکیل پا سکتا ہے اور پھر یہی مثالی معاشرہ ہر فرد کی زندگی میں انقلاب برپا کر سکتا ہے۔
شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کیطرف سے فرقہ واریت پھیلانے کی سازش افسوسناک ہے
علامہ افضل حیدری:
اپنے ایک بیان میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ متنازعہ بنیاد اسلام بل کے پیچھے مذموم مقاصد کھل کر سامنے آچکے ہیں، دھوکہ دہی سے متنازعہ بل منظور کرانے کی سازش کو پنجاب اسمبلی کے ارکان نے خود ہی بے نقاب کر دیا۔
۵۶۷۸