علمی نشست: قرآن اور گیتا کی تربیتی تعلیمات کا تقابلی جائزہ
مجمع محققین ھند کی جانب سے'قرآن اور گیتا میں اجتماعی اور عقلانی زاویہ سے تربیتی تعلیمات کا تقابلی جائزہ' کے عنوان سے المصطفی بین الاقوامی تحقیقاتی انسٹیٹیوٹ میں ایک علمی نشست کا انعقاد ہوا جس میں ولی فقیہ کے محترم نمائندہ نے شریک تھے ۔
صیہونی پرست سعودی عرب کا پاکستان پر کشمیر و چین کے سلسلہ میں موقف تبدیل کرنے پر زور
پاکستانی تجزيہ کار کا کہنا ہے کہ یہ بات حقیقت ہے کہ مسئلہ کشمیر پر سعودی عرب رکاوٹیں ڈال رہا ہے ۔
شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی نے قوم کو شعور اور بیداری کا درس دیا
حجت الاسلام علامہ محمد امین شہیدی :
سربراہ اُمت واحدہ پاکستان نے کہا کہ شہید قائد پاکستان میں اتحاد بین المسلمین پر یقین رکھتے تھے ۔
قصیدہ: غدیر ، خالقِ اکبر کی مہربانی ہے
حجت الاسلام و المسلمین ظھور مھدی مولائی کا عید غدیر کے موقع پر نیا کلام۔
اسلام کی تکمیل اعلان غدیر پر ہوئی ہے / مسلمان غدیر کے آئینہ میں اپنی صفوں میں اتحاد قائم کریں
حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبہ میں عید سعید غدیر پر روشنی ڈالی اور کہا: اسلام کی تکمیل اعلان غدیر پر ہوئی ہے ۔
پیغام عزاداری امام حسین(ع) پیار محبت اور بھائی چارے کو فروغ دینا ہے
حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے اپنے بیان میں کہا کہ محرم الحرام میں پولیس اور انتظامیہ، مجالس اور جلوس کے لیے سیکیورٹی کے بہانے کرفیو جیسا ماحول بنا دیتی ہے اور عوام کے لیے مشکلات پیدا کرتی ہے ۔
امام علی نقی علیہ السلام سے منقول احادیث کا زیادہ حصہ اہم کلامی موضوعات پر مشتمل ہے
حجت الاسلام علامہ سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ امام علی النقی علیہ السلام نے قرآن کی بنیادی حیثیت پر زور دیا اور قرآن ہی کو روایات کی کسوٹی اور صحیح اور غیر صحیح کی تشخیص کا معیار قرار دیا۔
امام خمینی (رہ) کی فکر ہی شہید قائد کی فکر تھی
حجت الاسلام علامہ سید جواد نقوی :
تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) کے سربراہ نے کہا کہ شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی نے پاکستان میں مذہب اسلام کے حقیقی نظریات متعارف کرائے اور پاکستانی قوم کا تعلق انقلاب اسلامی سے جوڑا ۔
ظلم کے مقابل عالمی برادری کی خاموشی لبنان بم دھماکہ کا سبب ہے
حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے لبنان میں انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظھار کیا اور کہا: ظلم کے مقابل عالمی برادری کی خاموشی لبنان بم دھماکہ کا سبب ہے۔
۶۷۸۹