محرم اخلاق، اصلاح اور عبرت حاصل کرنے کا مہینہ ہے
علامہ ریاض حسین نجفی:
علامہ ریاض حسین نجفی کا کہنا تھا کہ کربلاء کے عظیم کردار سورہ العصر کی عملی تفسیر تھے، جس میں ایمان، عملِ صالح اور حق و صبر کی تلقین کی گئی ہے، امام حسینؑ کے اصحاب، بنی ہاشم کی قربانیاں آپ ؑ کیلئے بہت بڑا صدمہ تھیں ۔
محرم ، عاشورہ اور کربلا کا پیغام درحقیقت ہر حال میں دین اسلام کی اطاعت، حمایت، نصرت اور پاسداری کا پیغام ہے
مجلس علمائے ھند شعبہ قم ایران نے محرم الحرام 1442 کے موقع پر دنیا کے عزاداروں کے لئے جاری کردہ گائڈ لائن میں کہا: دیگر دینی فرائض کی طرح اس سلسلہ میں بھی ہمیں اپنے مراجع و فقہائے کرام کے ہدایات پر عمل کرنا چاہئے اور ہمیشہ کی طرح ان کے تعلیمات کو اپنے لئے مشعل راہ قرار دینا چاہئے ۔
عزاداری سید الشھداء کربلا کا تسلسل ہے / امارات اسرائیل معاہدہ اسرائیلی کی بقا کا نہیں نابودی کا سبب بنے گا
حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا اسٹریلیا کے امام جمعہ نے ماہ محرم کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا: عزاداری سید الشھداء کربلا کا تسلسل ہے ۔
اسرائیلی ایجنٹ محرم الحرام کے دوران دہشتگردی کی کاروائیاں کرسکتے ہیں
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سربراہ علامہ سید وحید عباس کاظمی اور صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ جہانزیب علی جعفری کا کہنا تھا کہ ضلع کرم میں ایف سی میں موجود چند کالی بھیڑوں کیوجہ سے ملک کے ایک اہم ادارے کا تقدس پائمال ہورہا ہے۔
آیت اللہ تسخیری کے انتقال پر مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن اظھار غم
صدر مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن ھندوستان نے اپنے تعزیتی بیان میں پرچم دار وحدت اسلامی اور مشیر و معتمد مقام معظمِ رہبری حضرت آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری(رہ) کا انتقال عالَم اسلام کے لئے ایک ایسا نقصان ہے جس کی بھرپائی ناممکن ہے۔
ایت اللہ تسخیری کی رحلت پر حجج الاسلام کوثر جعفری اور طالب رضا کا اظھار غم
حجج الاسلام طالب رضا اور سید محمد کوثر علی جعفری نے عالم اسلام کے مسائل میں رھبر معظم انقلاب کے مشیر ایت اللہ محمد علی تسخیری کے انتقال ہر دکھ درد کا اظھار کیا۔
آیۃ اللہ تسخیری کی رحلت ایک عظیم دینی، علمی، فکری اور انقلابی خسارہ ہے
مولانا سید صفی حیدر زیدی:
عالم اسلام کے مسائل میں رہبر انقلاب کے مشیر آیۃ اللہ محمد علی تسخیری رحمۃ اللہ کی وفات پر تنظیم المکاتب کے سکریٹری حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا سید صفی حیدر زیدی نے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔
محرم میں مذھبی منافرت پھیلانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے 
حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا اسٹریلیا کے امام جمعہ نے ماہ محرم الحرام نزدیک ہونے اور شر پسند گروہوں کی جانب سے پاکستان کی فضا خراب کئے جانے پر اپنے پیغام میں کہا: محرم میں مذھبی منافرت پھیلانے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے۔ 
شیعیت کے فروغ میں ایت اللہ تسخیری کی خدمات نا قابل فراموش ہیں
حجت الاسلام و المسلمین سید مختار حسین جعفری:
حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام کے مدیر حجت الاسلام و المسلمین سید مختار حسین جعفری عالم اسلام کے مسائل میں رهبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر ایت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت پیش کی اور ان کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظھار کیا۔
۳۴۵۶