امام حسین (ع) کا تذکرہ عالم انسانیت کی عظیم ترین میراث ہے
علامہ حسن ظفر نقوی:
پاکستان کے معروف عالم دین نے آن لائن مجلس عزا سے خطاب میں کہا کہ پیغمبر اکرم (ص) اور آپ کی آل کی شان یہ ہے کہ نماز میں آپ پر درود بھیجا جاتا ہے، ان کی محبت کے بغیر عبادت کامل نہیں ہوتی، انہوں نے اسلام کی بقاء اور سربلندی کی خاطر قربانیاں دی ہیں۔
ظالم جابر قوتوں کے خلاف اعلان بغاوت کرنا ہی حسینیت ہے
حجت الاسلام سید علی رضوی :
ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کربلا کے میدان میں نواسہ رسول نے یزید اور یزیدیت کو ہمیشہ کیلئے بے نقاب کر دیا۔
مولانا اقتدار مہدی صاحب مرحوم آخری سانس تک نشر علوم آل محمد ص میں مشغول رہے
حجت الاسلام سید حمید الحسن زیدی :
جامعہ امام مہدی کے مدیر و بانی حجت الاسلام سید اقتدار مہدی زیدی  انتقال پر الاسوہ فاؤنڈیشن سیتاپور کے سربراہ نے تعزیت پیش کی ۔
جامعہ امام مہدی کے مدیر و بانی اس دار فانی کو وداع کہا
جامعہ امام مہدی کے مدیر و بانی حجت الاسلام سید اقتدار مہدی زیدی  انتقال کرگے ہیں۔
پیغمبر اکرم (ص) اور آپ کے آل کی محبت کے بغیر عبادت کامل نہیں
حجت الاسلام علامہ حسن ظفر نقوی :
پاکستان کے معروف عالم دین نے کہا : اللہ کی بارگاہ میں آل رسول (ع) کی عظمت کا سبب ان کی قربانیاں ہیں جو انہوں نے اسلام کی بقاء اور سربلندی کی خاطر دی ہیں۔
ملت تشیع ایک پرامن اور محب وطن قوم ہے
حجت الاسلام باقر عباس زیدی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ہم علامہ شہنشاہ حسین نقوی پر مجالس عزا سے خطاب پر لگائی جانے والی پابندی کی مذمت کرتے ہیں۔
عزاداری سید الشھداء نے تکفیری عناصر کی نیدیں حرام کردی
حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ عاشورہ عالم انسانیت کو شعور دیتا ہے کہ وہ حق و باطل کی پہچان کریں کہا: عزاداری سید الشھداء نے تکفیری عناصر کی نیدیں حرام کردی ۔
فلسطین و اسرائیل کی جنگ زمینی تنازعہ نہیں، حق و باطل کا معرکہ ہے
علامہ صادق جعفری:
ایم ڈبلیو ایم رہنما نے کراچی میں احتجاج سے خطاب میں کہا کہ فلسطین و اسرائیل کی جنگ کسی زمینی تنازعے کے نام نہیں بلکہ یہ حق و باطل کا معرکہ ہے، دو متصادم قوتیں اپنے ہم خیال حکمرانوں کو اپنے اپنے بلاک میں شامل کر رہی ہیں ۔
مظلوم فلسطینیوں کے خون کا سودا کرنے کی کوشش عرب حکمرانوں کو مہنگی پڑے گی
علامہ ناصر عباس جعفری:
سربراہ ایم ڈبلیو ایم نے وحدت ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس میں کہا کہ 21 اگست بعد از نماز جمعہ ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی، جنکا مقصد اسرائیل کے ناپاک عزائم کو آشکار اور عرب کے خائن حکمرانوں کیخلاف نفرت کا اظہار کرنا ہے۔
۲۳۴۵