جت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ عزاداری سید الشہداء کوعبادت کا حصہ سمجھتے ہیں، ناصبی اور تکفیری گروہ کے عزائم ناکام بنائیں گے۔
آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے اپنے پیغام میں قران کی توھین کے شرمناک عمل کی شدید مذمت کی اور مسلمانوں سے اس نازیبا عمل کے مقابل قیام کی تاکید کی۔
سرزمین ھندوستان کی عظیم دینی درسگاہ کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی نے حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن نجفی نے حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن نجفی کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
علامہ تصور جوادی:
سوشل میڈیا پر جو ایک توہین آمیز اور نہ تھمنے والا طوفان بدتمیزی برپا ہوا ہے، اسکی جو لوگ ابتداء کرنیوالے ہیں، اصل مجرم وہ لوگ ہیں جو سائبر کرائم کے مرتکب ہو رہے ہیں اور وہ سوشل میڈیا پر دہشتگردی کر رہے ہیں۔
حجت الاسلام سید تصور حسین نقوی الجوادی :
سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین آزاد کشمیر نے کہا کہ ملت تشیع کے تمام علماء کا اس پر اتفاق ہے کہ اہلسنت کے مقدسات کی توہین حرام ہے، گناہ ہے۔
حجت الاسلام و المسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے یہ بات کہتے ہوئے کہ ملکی سالمیت کے لیے ریاستی اداروں کو متحرک ھونا پڑے گا تاکید کی: روایتی مجالس اور جلوسوں پر پتھراؤں کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے ۔
مولانا مسرور عباس:
ایوان صحافت سرینگر میں جمعرات کو پریس کانفرنس کے دوران اتحاد المسلمین کے صدر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ظلم کے خلاف ہر دور میں اہل تشیع نے اپنی آواز بلند کی ہے۔
فرانسیسی جریدے میں خاتم النبین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور سویڈن میں قران پاک جلائے جانے کے روح فرسا واقعات کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ملک کے مختلف شہروں میں پُرامن احتجاجی مظاہرے کئے گئے
علامہ نیاز نقوی:
نائب صدر ملی یکجہتی کونسل نے کہا کہ عزاداری سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام شہری آزادیوں اور مسلمہ آئینی حقوق کی بنیاد ہے، جسے پامال نہیں ہونے دیا جائیگا۔ غیر اسلامی ممالک میں بھی عزاداری کیلئے کوئی پابندی نہیں۔