حجت الاسلام علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر :
ادارہ منہاج الحسینؑ کے سربراہ نے کہا کہ اہل تشیع کو اقلیت سمجھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔
حجت الاسلام علامہ راجہ ناصرعباس جعفری :
جلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ فتنہ گر اس وقت وطن عزیز میں اپنی سازشوں میں ہیں ، انہیں پہلے کی طرح کی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان مرکزی ترجمان نے کہا کہ صحیفہ سجادیہ معارف الہی اور مناجات کا بے مثل خزانہ ہے ۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے ۱۵ ستمبر سے مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
کچھ دیر پہلے؛
حوزہ علمیہ انوار العلوم الہ آباد ھندوستان کے استاد حجت الاسلام و المسلمین عالی جناب مولانا سید رضا حیدر رضوی صاحب کا کچھ دیر پہلے الہ آباد نازرتھ اسپتال میں انتقال ہوگیا ۔
مکتب سدرۃ المنتہیٰ کے ذمہ داراوں نے حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن نجفی کے انتقال کی تعزیت پیش کی ۔
کشمیری طلاب کے زیر اہتمام کشمیری مسلمانوں پر ھندوستانی مظالم اور بربریت کے خلاف امام ہشتم امام رضا علیہ السلام کے حرم کے سامنے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
حجت الاسلام علامہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا کہ مذہب کی آڑ میں فرقہ واریت پھیلانے والوں کے مذموم مقاصد کو مذہبی ہم آہنگی سے شکست دی جائے گی۔
حجت الاسلام محمد حسین اکبر :
تحریک حسینیہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ وطن کی محبت اہلبیت اطہار و آئمہ معصومین علیہم السلام اور اصحاب رسول ؓ جن کی تعداد کم از کم ایک لاکھ چالیس ہزار بیان کی جاتی ہے کا دل سے احترام کرتے ہیں لیکن عقیدہ خلافت اور امامت کے لحاظ سے ہمارا عقیدہ مختلف ہے۔