کرونا کا تعلق کسی بھی مذہبی طبقے سے جوڑ کرقوم کے درمیان فاصلے بڑھانا ہے
علامہ راجہ ناصرعباس:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ کرونا کا تعلق کسی بھی مذہبی طبقے سے جوڑ کرقوم کے درمیان فاصلے بڑھانا اور پاکستانی قوم کو تقسیم کرنے کے مترادف ہے ۔
انسانیت جس عدل و انصاف کی منتظر ہے وہ امام مہدی (عج) ہی قائم کریں گے / انسانیت حیرت انگیز ترقی و پیشرفت کے بعد بھی سکون کا احساس نہیں کر رہی ہے
رہبر انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی نے نیمۂ شعبان اور منجی عالم بشریت، فرزند رسول امام مہدی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر اپنے براہ راست خطاب میں فرمایا کہ آج انسان کو ہر دور کی نسبت ایک منجی کی ضرورت کا زیادہ احساس ہو گیا ہے۔
رضا کار شیعہ عالم دین کے ہاتھوں چرچ میں ڈیس انفیکٹینگ (Disinfecting)
لبنان:
لبنان، تحریک حزب اللہ کے رکن ایک عالم دین کورونا کی روک تھام کے لئے جاری مہم کے تحت ملک کے ایک چرچ کو ڈیس انفیکٹینگ (Disinfecting) کر رہے ہیں۔
اسرائیل خوفزدہ ہے، امام خمینی(رہ) کا مشن جاری رہے گا
حسن نصر اللہ لبنان:
حزب اللہ کے سربراہ نے نیمۂ شعبان کی مناسبت سے اپنے خطاب میں، اس دن کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، غاصب صیہونی حکومت کے بارے میں کہا کہ اس غاصب حکومت کو اپنا وجود خطرے میں نظر آ رہا ہے۔
فرزند رسول حضرت امام مہدی(عج) کے یوم ولادت پر رہبر انقلاب کا قوم سے براہ راست خطاب
فرزند رسول حضرت امام مہدی عج کے یوم ولادت پر رہبر انقلاب کا قوم سے براہ راست خطاب رہبر معظم انقلاب اسلامی کل قوم سے براہ راست خطاب کریں گے۔
منطق، فلسفہ، معاشیات اور سود کے مسئلہ پر امت مسلمہ کی رہنمائی شھید صدر کے ناقابل فراموش عظیم کارنامہ ہیں
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
ممتاز اسلامی سکالر ماہر اقتصادیات آیت اللہ سید محمد باقر الصدر شہید اور انکی ہمشیرہ سیدہ آمنہ بنت الہدی کے یوم شہادت پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام ۔
آیت اللہ شیخ یعقوبی کی جانب سے قم میں غیر ایرانی طلاب میں فری میڈیسن پیک تقسیم + تصاویر
قم میں دفتر آیت اللہ شیخ یعقوبی و نمائندہ پاکستان حجت الاسلام والمسلمین شیخ ہادی کی جانب سے اور وائس آف پاکستان کی تعاون سے قم میں موجود غیر ایرانی طالبعلموں میں فری میڈیسن پیک تقسیم کیا گیا۔
کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کی ایک اور بنیادی وجہ فعال نظام نہ ہونا ہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان ؛
حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ کورونا وائرس انسانی المیہ تھا مگر افسوس اس حوالے سے جو حکمت عملی، پالیسیاں مرتب کی جاناچاہئیں تھیں وہ اقدام ہی نہیں اٹھائے گئے ۔
ظھور کیلئے دست دعا بلند کریں تاکہ انسانوں کی مشکلات و مصیبتیں ختم ہوسکیں
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری ہمدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حضرت ولی عصر(عج) تنہا شیعوں اور انسانوں کی امید ہیں کہا: ظھور کیلئے دست دعا بلند کریں تاکہ انسانوں کی مشکلات و مصیبتیں ختم ہوسکیں ۔
۶۷۸۹