آیت الله امینی کی سادہ زیستی حکام کے لئے نمونہ عمل ہے
آیت الله صافی گلپایگانی :
حضرت آیت الله صافی گلپایگانی نے آیت الله امینی کے انتقال کی مناسبت سے تعزیتی پیغام میں تاکید کی : آیت الله امینی کی سادہ زیستی و تدبیر حکام کے لئے نمونہ عمل و سبق ہے ۔
احکام قران کریم پرعمل، انسانوں کی تمام مشکلات کا حل ہے
رهبر معظم انقلاب اسلامی:
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ زندگی کا طور طریقہ قران کریم کرے مطابق ہونا چاہئے کہا: اگر پورا انسانی معاشرہ قران کریم کے احکامات پرعمل کرے تو بلا شک انسانوں کی تمام مشکلات کا حل ہوجائیں گی ۔
وزیر اعظم مودی ھندوستان میں نفرت اور فرقہ واریت کی بیج بو رہے ہیں
سونیا گاندھی:
ھندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے ھندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی پر فرقہ وارانہ وائرس پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ھندوستانی وزیر اعظم مودی ھندوستان میں نفرت اور فرقہ واریت کا بیج بو رہے ہیں ۔
رہبر انقلاب اسلامی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی کوششوں کو سراہا
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے فوجی امور کے ڈائریکٹر نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدردانی کی ہے ۔
حجت الاسلام سید عزیزالحسن اس دار فانی کو الوداع کہا
حوزہ علمیہ ھندوستان کے مشہور استاد مہلک مرض کی تاب نہ لا کر اس دار فانی سے کوج فرما گئے ۔
قائد انقلاب اسلامی کے نظر میں کرونا بیماری کے پھیلاو کے پیش نظر رمضان کے مبارک مہینہ میں روزہ کا حکم
قائد انقلاب اسلامی نے کرونا وبا بیماری کے پھیلاو کے پیش نظر رمضان کے مبارک مہینہ میں روزہ رکھنے کا حکم بیان کیا ۔
کرونا سے جنگ میں دنیا کے مقابل ایران کی حالت بہتر ہے
آیت الله خاتمی:
خبرگان رھبر کونسل کی بنیاد ٹیم کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ کرونا سے مقابلے میں دنیا کے مقابل ایران کی حالت بہتر ہے کہا: موجودہ حالات میں ضرورتمندوں اور محتاجوں کی مدد ہمارا وظیفہ ہے۔
امام زمانہ(عج) کی نیت سے کرونا وائرس کے ماروں مدد کریں
آیت الله یعقوبی:
سرزمین عراق کے مراجع تقلید میں سے آیت الله شیخ محمد یعقوبی نے کرونا وائرس کے پیش نظر ، امام مهدی (عج) کی نیت سے غریب ناداروں ، محتاجوں اور مسافروں کی مدد کرنے کی خواہشش کی۔
حجج الاسلام جعفری اور واحدی کی ملاقات / رمضان المبارک کے پروگرام پر تبادلہ خیال
پاکستان:
علامہ ناصر عباس جعفری اور علامہ عارف حسین واحدی نے ملاقات میں اہم دینی امور پر گفتگو کی، خاص طور پر کورونا وائرس سے پیش آنیوالی صورتحال اور ماہ صیام میں عبادات سمیت دیگر معاملات پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
۴۵۶۷