ایت اللہ اعرافی کی تحریر انکی وسعت نظر کی بیانگر ہے
ھندوستان کے مشھورعالم دین:
جامعہ امام جعفر صادق صدر امام بارگاہ جونپورھندوستان کے پرنسل نے ایت اللہ اعرافی کے خط کے جواب میں اپنی تحریر میں کہا: ایت اللہ اعرافی کی تحریر انکی وسعت نظر کی بیانگر اور ہم سب کی دلگرمی کا سبب ہے ۔
ھندوستان کے مذہبی علماء کے نام آیت اللہ اعرافی کے خط پر اظہار تشکر
اہلبیت فاونڈیشن ھندوستان کے نائب صدر نے ھندوستان کے مذہبی علماء کے نام آیت اللہ اعرافی کے خط پر اظہار تشکر کیا ۔
ایت اللہ اعرافی کے خط کی علمائے ھندوستان کی جانب سے حمایت
سرزمین ایران کے بزرگ عالم دین اور حوزات علمیہ کے سربراہ کے خط کی علمائے ھندوستان نے حمایت کی ۔
صبر کا نتیجہ کامیابی و کامرانی ہے
سید حسن نصر اللہ:
سید حسن نصر اللہ نے صبر کرنے والوں سے اللہ تعالی کی محبت اور دوستی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی صبر، حلم و بردباری اور استقامت کا مظاہرہ کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔
آیت اللہ اعرافی کا ہندوستان کے دینی اور روحانی پیشواوں کے نام خط / ھندوستان سے تمام بلائیں اور تباہ کاریاں دور رہیں
ایرانی حوزات علمیہ کے سربراہ نے ہندوستان کے دینی سربراہوں اور روحانی پیشواوں کے نام خط میں دینی اور علمی مراکز کے ساتھ تعامل کیلئے امادگی کا اعلان کرتے ہوئے حوادث کا صحیح اور عقلی تجزیہ، تعلیم یافتہ طبقہ کی ذمہ داری جانا ۔
آل خلیفہ بحرینی قوم پر بے لگام ظلم و جرائم کر رہا ہے
رسا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو میں راشد الراشد:
عمل اسلامی تحریک بحرین کے سینئر ممبر نے بیان کیا : آل خلیفہ ایک آمر خاندان ہے جو غیر انسانی اقدام و بے لگام جرائم بحرینی قوم پر کر رہا ہے ۔
بخل و کنجوسی بدترین و خطرناک ترین صفت ہے
آیت الله مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان میں درس خارج کے استاد نے اپنی اخلاقی نشست میں بخل و کنجوسی کو انسانوں کے لئے بدترین و خطرناک ترین صفت بتایا ۔
آیت اللہ امینی کی سادگی، حسن اخلاق، تواضع و انکساری آپ کا امتیاز اور ہم سب کیلئے نمونہ عمل ہے
حجت الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی:
ھندوستان کی عظیم دینی درسگاہ تنظیم المکاتب کے جنرل سکریٹری نے آیت اللہ شیخ ابراہیم امینی کے انتقال پر تعزیت پیش کی اور ان کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظھار کیا ۔
امریکہ ایران کیخلاف انسانیت کش اقدامات بند کرے / حکمرانوں سے دوری قدیم علماء کا شیوہ
لیاقت بلوچ:
جماعت اسلامی کے نائب امیر کا مختلف وفود سے بات چیت کے دوران کہنا تھا کہ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے معذرت کے اظہار سے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔ ماضی میں علماء و اکابرین اقتدار کے کوری ڈورز میں جانے سے اسی لیے پرہیز کرتے تھے ۔
۳۴۵۶