کرونا کو شکست دینے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا کردار اہم
یہ حقیقت اپنی جگہ موجود ہے کہ کورونا وائرس نے ایرانیوں کا بہت نقصان کیا، لیکن انکی استقامت اور خدا پر کامل یقین نے آج ایران کو سرخرو کردیا ہے۔ ایران نے اس حوالے سے بہت سے اہم سنگ میل عبور کر لئے ہیں۔
عراقی ڈاکٹرس کی ٹیم کی کوششیں حشد الشعبی کی جانفشانیوں کو یاد دلاتی ہیں / عوام صحت کے اصول کی مراعات کرے
شیخ علی نجفی:
عراق کے مرجع تقلید آیت الله بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار نے بیان کیا کہ در حال حاضر کرونا وائرس سے مقابلہ میں عراقی ڈاکٹرس کے عملے کی کوششیں حشد الشعبی کی جانفشانیوں کو یاد دلاتی ہیں ۔
اہل سنت عالم دین نے کی ایران مخالف امریکی پابندیوں کی مخالفت کے لئے باہمی یکجہتی کا مطالبہ
اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ نے کہا :سنی اور شیعہ کے راہنماؤں اور دوسرے ادیان سمیت عیسائی عالم ایران مخالف امریکی ظالمانہ پابندیوں کے خلاف احتجاجی ریلی میں شرکت کریں۔
رمضان المبارک میں کرونا متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ
مجلس وحدت مسلمین پنجاب :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ رمضان المبارک میں راشن کی کھپت بڑھ جائے گی اس لئے زیادہ سے زیادہ سٹاک رکھنا پڑے گا۔ اجلاس میں شہداء کی فیملیز کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا اور اس حوالے سے شہداء فاونڈیشن کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
کرونا نے ثابت کردیا کہ مغربی دنیا سے قلبی لگاو بے سود ہے
آیت الله اعرافی:
شھر مقدس قم کے امام جمعہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ کرونا نے مغربی دنیا سے دلی وابستگی اور لگاو ختم کرنے کا بہترین سبق سیکھایا تاکید کی: اپنے قدموں پر کھڑے ہونا اور اگے کی جانب قدم بڑھانا اور ناڈرنا ضروری ہے ۔
موجودہ حالات میں ضرورتمندوں کی امداد بزرگترین عبادت ہے/ نیازمند کرایہ داوروں سے کرایہ نہ لیکر عبادت میں شریک ہوں
آیت الله محمد یزدی:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کے سربراہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ کرونا کے سخت و دشوار حالات میں ضرورتمندوں اور کمزورں کی مدد کرنے سے غافل نہ ہوں کیوں کہ موجودہ حالات میں ضرورتمندوں کی امداد بزرگترین عبادت ہے ۔
آیت الله صافی گلپایگانی نے سہم امام کا نصف حصہ کوونا سے متاثر افراد کی امداد کی اجازت دی
حضرت آیت الله صافی گلپایگانی نے اپنے مقلدین کو سہم امام کا نصف حصہ کوونا بیماری سے متاثر افراد کی امداد کے لئے اجازت دی ہے ۔
آیت اللہ سیستانی نے ایک استفتاء کے جواب میں کرونا وائرس کے پیش نظر ماہ مبارک رمضان کے روزہ کے سلسلہ میں نظر پیش کیا
آیت اللہ سیستانی نے لوگوں کی طرف سے کرونا وائرس کی وجہ سے پیش آئے جالات و ڈاکٹروں کی طرف سے دی جا رہی مختلف مشورے کو مد نظر رکھتے ہوئے استفتا کا جواب اس طرح پیش کیا ۔
کروناوائرس کے بہانے ھندوستان میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر اقوام متحدہ کی تشویش
ھندوستان میں سخت گیر ہندو تنظیمیں اور میڈیا کا ایک حلقہ کرونا وائرس کے نام پر مسلمانوں کو بدنام کرنے میں لگا ہے جس کے سبب مسلمانوں کے خلاف حملوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس گھنونائی سازش پر اقوام متحدہ نے شدید تشویش کا اظھار کیا ہے ۔
۵۶۷۸