قرآن کریم سے تمسک تاریکی سے انسان کے نجات کا تنہا راستہ ہے
آیت‌الله صدیقی:
مدرسہ امام خمینی (ره) کے متولی نے قرآن کریم کو کتاب ہدایت ، جامع اور معجزہ جانا ہے اور اس سے تمسک کو تاریکی سے انسان کے نجات کا تنہا راستہ بیان کیا ہے ۔
ادارہ التنزیل کے زیراہتمام آن کلاسز کا آغاز
ادارہ التنزیل کے زیرانتظام تعلیمات قرآن کریم کی تبلیغ و ترویج کیلئے سرگرم عمل ادارہ التنزیل کے زیر اہتمام امسال لاک ڈاون کے باعث سالانہ کلاسز کا اجراء آن لائن ذرائع سے کر دیا گیا ہے۔
تکبر، قران کریم کی نگاہ میں دیوانگی ہے / تکبر انسان کو بے دین بنا دیتا ہے
آیت الله مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان کے ذمہ دار نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ قرآن کریم نے متکبر انسان کو پاگل کہا ہے فرمایا: کبھی کبھی تکبر، انسان کے بے دین ہونے کا باعث بنتا ہے۔
نئی نسل کو قرآنی تعلیمات سے روشناس کرانا دینی فریضہ / یونیورسٹیز میں ترجمہ کیساتھ دروس قرآن کا آغاز کیا جائے گا
پاکستان:
نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب میں ٹیلی میڈیسن ہیلپ لائن سنٹرز کے قیام کا تجربہ کامیاب رہا ہے، اب تک ہزاروں افراد گھر بیٹھ کر کورونا کے حوالے سے طبی راہنمائی حاصل کرچکے ہیں۔
جامعہ المنتظر کے علماء نے آن لائن دروس کا سلسلہ شروع کر دیا
لاہور پاکستان:
حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر لاہور پاکستان میں رمضان المبارک کے دوران علمائے کرام کے آن لائن دروس کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
مومن دوسروں کے لئے نیکی و اچھائی چاہتا ہے
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ :
حضرت آیت الله مظاهری نے اس بیان کے ساتھ کہ تمام چودہ معصومین علیہم السلام فرماتے ہیں مومن انسان دوسروں کے لئے وہ چیز نہیں چاہتے ہیں جو خود پسند نہ کرتے ہوں کہا : حسادت دوسروں کی بد خواہی کا سبب ہوتی ہے ۔
رهبر معظم انقلاب کے ہمراہ، آن لائن محفل انس با قرآن کریم کا اھتمام
ہر سال کے مانند اس سال بھی رھبر معظم کی شرکت کے ساتھ قرآن محفل منعقد ہوگی تاہم اس بار یہ محفل آن لائن منعقد کی جارہی ہے۔
جمعرات کی شام کو رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی رویت ہلال کمیٹی کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ جمعرات کی شام کو رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا لہذا ۲۵ اپریل بروز ہفتے ایران میں پہلا روزہ ہوگا۔
غصہ و غضب انسان کو قرب الہی کے حصول سے روکتا ہے
ایران کے مشہور عالم دین و استاد اخلاق :
آیت‌الله تحریری نے اس یبان کے ساتھ کہ غصہ و غضب انسان کو قرب الہی کے حصول سے روکتا ہے کہا : غضب حکیم قلب کو تباہ کر دیتا ہے ۔
۱۲۳۴