رمضان المبارک رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کا مہینہ ہے
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ماہ رمضان میں عبادات اور عزاداری کے پروگراموں کے دوران کورونا سے بچاؤ کی تدابیر پر عمل کر کے اپنے آپ اور دوسروں کو اس جان لیوا مرض سے بچایا جا سکتا ہے۔
اس کا ایمان کامل ہے جس کا اخلاق اچھا ہو
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ سید الانبیاء ص کی ذات گرامی ہمارے لئے اسوہ حسنہ ہے جو خلق عظیم کے مالک اور مکارم اخلاق کو مکمل کرنے کے لئے مبعوث ہوئے۔
افراط و تفریط سے پرھیز کریں
آیت ‌الله محمد باقر تحریری:
حوزہ علمیہ مروی تھران کے متولی نے اپنے آن لائن درس اخلاق میں کہا: انسان افراط و تفریط سے پرھیز کر کے اچھے صفات اور منزل کمال تک پہونچ سکتا ہے۔
اپنے گھروں میں تراویح کی نماز ادا کریں
انیس الرحمن قاسمی:
حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی،نائب قومی صدرآل انڈیا ملی کونسل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رمضان میں روزہ رکھنا فرض ہے اورتراویح کی نمازسنت مؤکدہ ہے،موجودہ لاک ڈاؤن کے حالات میں فرض اورتراویح کی نمازیں گھروں میں اداکریں
رمضان المبارک میں مساجد کھولنے کیلئے پالیسی کی تیاری شروع
پاکستان:
حکومت پنجاب نے مذہبی اجتماعات کیلئے رمضان پیکج کی تیاری کے احکامات جاری کر دیئے ہیں اور سیکرٹری اوقاف و مذہبی امور پنجاب ارشاد احمد کو سفارشات مرتب کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
یادِ رفتگاں! حضرت آیۃ اللہ سید محمد رضوی نجفی(رہ)
حضرت آیۃ اللہ سید محمد رضوی نجفی 1305 ھ میں کشمیر کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ حضرت امام جوادؑ کے بیٹے حضرت موسیٰ مبرقع ؒ [1] کی نسل میں سے ہیں۔
رضوی کرامت فاؤنڈیشن کی طرف سے غذائی اشیا کے تقریبا
رضوی کرامت فاؤنڈیشن نےسفرہ مہربانی یا "دسترخوان مہربانی" کے نام سے خصوصی طور پر غریب اور نادار لوگوں کے لئے ایک اسکیم شروع کی ہے۔
اهل بیت(ع) فاؤنڈیشن کیجانب سے ضرورتمندوں میں غلہ تقسیم
ھندوستان:
اهل بیت(ع) فاؤنڈیشن آف انڈیا کی جانب سے کرونا وائرس لاک ڈاؤن میں پھنسے ضرورت مندوں کی قابل قدر و ستائش خدمات کا سلسلہ جاری ہے ۔
امام مہدی(عج) ہی عالم بشریت کیلئے نجات دہندہ ہیں
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ شب برات اللہ تعالی کی طرف سے مومنین کے لیے وہ خاص رات ہے جس میں لوگوں کے رزق اور تقدیر کے تعین کی روایات موجود ہیں ۔
۲۳۴۵