اس وقت ہر انسان ایک مسیحا کے انتظار میں ہے یہی فکر، سوچ اور انتظارہی دراصل نظریہ مہدویت کی روشن دلیل ہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہپندرہ شعبان کی بابرکت رات اطاعت خداوندی کی تجدید اور خواہشات نفسانی کی نفی کرکے نفس امارہ کو شکست دینے کے عہد اور نئے عزم وحوصلے کے ساتھ زندگی کا آغاز کرنے کا حسین موقع فراہم کرتی ہے .
مومنین شب نیمہ شعبان بلا کی دوری اور امام زمانہ عج کے ظہور کے لئے دعا کریں
آیت الله علوی گرگانی :
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے تمام مومنین سے درخواست کی ہے کہ شب نیمہ شعبان میں شب بیداری کریں اور دعائے کمیل و دعائی فرج پڑھیں اور خداوند عالم سے بلا اور اسلامی معاشرے میں پائے جانے والے آفات کی دوری کے لئے دعا ک
حضرت آیت الله وحید خراسانی :
اپنے گھروں میں اپنے خانوادے کے ساتھ ٹھیک گیارہ بجے شب پانزدہم شعبان دعائے فرج " الهی عظم البلاء..." پڑھی جائے اور اس کے بعد حضرت صاحب الزمان علیہ ‌السلام کی مادر گرامی حضرت نرجس خاتون علیها السلام کے لئے ایک سورہ فاتحہ ہدیہ کی جائے ۔
جوان اور جوانی
خدا نے انسان کو بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے جس کا نہ تو انسان کو اندازہ ہوسکتا ہے اور نہ ہی وہ کبھی ان کا شکریہ ادا کرسکتا ہے وہ بے شمار اورلامتناہی نعمتیں جنھیں خدا نے انسان کو عطا کی ہیں ان عظیم نعمتوں میں سے ایک بہت بڑی نعمت کا نام جوانی ہے ۔
جرمن میں اسلام فوبیا کو شکست / شھر
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جس وقت مسلمانوں نے شہر کی فضاؤں میں صدائے اذان کی گونج سنی تو وجد میں آ گئے۔
حرف دل مقابلہ کا اہتمام
پندرہ شعبان کی مناسبت سے؛
ندائے منتظرین کے عنوان سے مقابلہ آن لائن ہوگا جس میں دنیا بھر سے خواہشمند شرکت کرسکتے ہیں۔
کرونا کے سائے حج پر منڈلائے / سعودیہ میں کرونا سے 8 کی موت 453 متاثر
کورونا وائرس نے جہاں تمام عالمی نظام کو تہہ و بالا کردیا ہے اب حج پر بھی اس کے سائے منڈلانے لگے ہیں۔
مولانا قاضی غلام مرتضی کا انتقال، پاکستانی علماء و شخصیتوں کا اظہار غم
ایس یو سی اور دیگر کمیٹیوں کے سربراہوں و شخصیتوں نے مولانا قاضی غلام مرتضی کے انتقال پر پاکستانی شخصیتوں کا اظہار غم کرتے ہوئے کہا: علامہ قاضی غلام مرتضی متحرک و فعال شخصیت کے مالک تھے، پروردگار مرحوم کی مغفرت و علو درجات اور پسماندگان کو صبرت دے ۔
آیت الله وحید خراسانی نے شب نیمہ شعبان اجتماعی دعائے فرج پڑھنے کی سفارش کی ہے
حضرت آیت الله وحید خراسانی نے اس بیان کے ساتھ کہ شب پانزدہم شعبان میں الہی رحمت اپنے بندوں کے لئے کھول دئے جاتے ہیں ، مومنین سے شب پانزدہم شعبان میں اجتماعی دعائے فرج پڑھنے کی سفارش کی ہے ۔
۳۴۵۶