کرونا کے حوالے سے قرآنی تفسیر پر الازهر کا رد عمل
الازھر فتاوی مرکز نے کرونا کے حوالے سے نادرست قرآنی تفسیر پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
ماہ شعبان خدا کی جانب بلانے والا مہینہ ہے، مخصوص عبادات و مناجات اس ماہ کا خاصہ ہیں
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس و حدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ سید شہداءحضرت امام حسین(ع) وہ ہستی ہیں جو وجہ تخلیق کائنات ہیں ، امام حسین (ع) خدا کی عبادتوں کی بقاءکا نام ہے اورابولفضل العباس(ع)امام حسین(ع) کے سچے اور با وفا پیرو ،مطیع و فرمانبردار کا نام ہے ۔
مدینہ منورہ کی مسجد کے خطیب  کو کورونا وائرس کے پیش نظر قیدیوں کو آزاد کرنے کی تجویز کے جرم میں برطرف
سعودی عرب کی ظالم و جابرحکومت نے اپنے اوپر تنقید کرنے والے سیکڑوں افراد کو گرفتار کررکھا ہے۔
کربلا؛ نیمه‌ شعبان کی تقریبات کینسل
کربلا کے گورنر کے مطابق کرونا کی وجہ سے تقریبات نہ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
حوزہ معصومہ قم(س) کی آن لائن دینی کلاسز کا آغاز
نباء فاؤنڈیشن لکھنو کے زیراھتمام؛
قوم کے بچوں اور بچیوں کی سہولت کیلئے نباء فاؤنڈیشن لکھنو نے اپنی تمام دینی کلاسز کو آن لائن برقرار کرنے کی خبردی ۔
زینب کبری س راتوں کو عبادت کرتی تھیں اور اپنی زندگی میں کبھی بھی تہجد کو ترک نہیں کیا
محترمہ نرگس سجاد جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری امور سیاسیات نے کہا کہ کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) کی ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر بارگاہ صاحب العصر والزمان عج اور تمام راھیان راہ حق و مقاومت کی خدمت میں تہنیت و تبریک پیش کرتی ھوں ہے۔
حضرت سیدہ زینب کبری ع تاریخ انسانی کی بے مثال شخصیت ہیں
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ امام زمانہ ع کی معرفت اطاعت اور ان کی راہ میں ایثار کرنے میں سیدہ زینب کبری ع کا کوئی ثانی نہیں۔
کویت؛ حفظ قرآن آن لاین سسٹم کا اغاز
کویت کی وزارت اوقاف کے تعاون سے کرونا کے پیش نظر آن لائن حفظ کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔
ہندوستان اور پاکستان کی فضا اللہ اکبر کے نعروں سے گونج اٹھی
ہندوستان اور پاکستان کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں گزشتہ رات مساجد اور گھروں سے اذانیں دی گئیں۔
۴۵۶۷