واقعہ معراج انسانی بلندی کی بے نظیر مثال ہے
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ واقعہ معراج جہاں ہمارے لیے مسرتوں اور خوشیوں کا سامان بہم کرتا ہے وہاں ہمیں زندہ رہنے کے آداب بھی سکھاتا ہے اور زندگی کے ایسے رموز سے روشناس کرتا ہے جن کا ادراک ظاہر کی آنکھ نہیں رکھ سکتی۔
تفتان بارڈر پر زائرین کے مشکلات کو حل نہ کرنے پر مجلس وحدت مسلمین کے رہنمائوں نے بھوک ہڑتال کا اعلان کیا
زائرین نے کہا کہ کوئٹہ میں اس وقت شدید سردی ہے، بچے، عورتیں، بوڑھے لوگ سردی میں موجود ہیں، انتہائی ناقص انتظامات ہیں، نہ کوئی صحیح واش روم ہے اور نہ ہی غسل خانہ، اوپر سے برف کی طرح کا ٹھنڈا پانی ۔
حضرت امام علی رضا(ع) حضرت فاطمہ معصومہ(س) اور حضرت شاہ عبدالعظیم(ع) کے روضےعارضی طور پر زائرین کیلئے بند
حضرت امام علی رضا علیہ السلام ،حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا اور حضرت شاہ عبد العظیم علیہ السلام کے روضوں کے متولیوں نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے زائرین کے لئے ان مقامات مقدسہ کو عارضی طو ر پر بند کئے جانے کا اعلان کیا ہے ۔
روضہ حضرت عباس(ع) میں قدیم ترین قرآنی نسخے کی مرمت + تصاویر
عراق:
روضہ حضرت عباس میں چھٹی صدی کے نادر اور قدیم نسخے کی مرمت کے آغٖاز کا عمل شروع کردیا ہے ۔
کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی قومی کمیٹی کو میڈیکل اور غیرمیڈیکل امداد اور سامان فراہم
کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ آستان قدس رضوی کی جانب سے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی قومی کمیٹی کو میڈیکل اور غیرمیڈیکل امداد اور سامان فراہم کیا جارہا ہے ۔
تفتان قرنطینہ میں مدت پوری کرنے والے زائرین کو روکنا درست نہیں
حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی :
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر نے کہا کہ
امیرالمومنین امام علی ع کا طرز سیاست دنیا بھر کے سیاست دانوں کے لئے مشعل راہ ہے
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ امام علی علیہ السلام کا دور حکومت دنیا بھر کے حکمرانوں کے لئے قابل تقلید ہے۔
ایام اعتکاف کیلئے آیت الله وحید خراسانی کی نصیحتیں
حضرت آیت ‌الله وحید خراسانی نے تمام مومنین کو نصیحتیں کیں کہ وہ ماہ رجب کے اعتکاف کے ایام میں سورہ یاسین کی تلاوت کرکے امام زمانہ(عج) کو ھدیہ کریں ۔
پشاور، آئی ایس او کا جشن یوم علی(ع)
آئی ایس او پاکستان پشاور ڈویژن کی طرف سے ولادت با سعادت حضرت علی ابن ابی طالب (ع) کا جشن منایا گیا اور شجر کاری مہم کا آغاز کیا گیا نیز پشاور یونیورسٹی کمیسٹری ڈیپاٹمنٹ کے سبزہ زار میں جشن کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔
۵۶۷۸